کیا نگران سیٹ اپ لمبا عرصہ چلے گا؟
- تحریر عادل شاہ زیب
- 08/15/2023 2:59 PM
آخر کار نگران وزیر اعظم کا فیصلہ ہو چکا ہے اور ہما ایسے شخص کے سر بیٹھا جن کا متوقع امیدواروں کی فہرست میں نام ہی نہیں تھا۔ اسحٰق ڈار اور جلیل عباس جیلانی جیسے مضبوط امیدواروں کے ہوتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کی انٹری شاید خود ان کے لیے بھی حیرت انگیز تھی۔ بہرحال اب ایک جمہوری عمل [..]مزید پڑھیں