تبصرے تجزئیے

  • رزق اپنی ناقدری کبھی نہیں بھولتا

    آٹھ ارب کی دنیا میں روزانہ اسی کروڑ انسان بھوکے سوتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ خدا انہیں آزما رہا ہے یا قدرت نے کرہِ ارض پر انسان سمیت ہر ذی روح کے لیے خوراک کا حصہ مختص نہیں کیا۔ مگر پیٹ بھروں کی لاپرواہی، ناشکری اور ہوس ان اسی کروڑ لوگوں کا پیٹ خالی رکھنے کا بنیادی سبب ہے۔ اس دنیا م [..]مزید پڑھیں

  • اساتذہ کا تدریسی معیار و انداز کیسے بہتر ہو

    اقوام متحدہ کے تعلیمی و ثقافتی ادارے "یونیسکو" کے زیر اہتمام1994سے دنیا بھر میں ورلڈ ٹیچرز ڈے منایا جارہا ہے۔بنیادی طور پر ورلڈ ٹیچرز ڈے منانے کا مقصد اساتذہ کے حقوق اور ذمہ داریوں پرروشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ ان کی تدریسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہوتا ہے۔  تاہم ا قوا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انڈیا کینیڈا تلخی اور خالصتان کا مسئلہ (4)

    بھارت اور اس کا میڈیا اگر سارا زور محض کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو برا ثابت کرنے پر لگا دے گا تو اس سے مغربی دنیا میں بھارت کی نیک نامی نہیں ہوگی۔ مانا کے ٹروڈو کے اپنے سیاسی مفادات کا بھی ایشو ہوگا۔ انہوں نے اپنی سیاسی ضرورت کے لیے نیو ڈیموکریٹک پارٹی کا تعاون حاصل کر رکھا [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور سیاسی جماعت!

    کیا پاکستان کو درپیش گوناگوں مسائل کا حل ایک نئی سیاسی جماعت کا قیام ہے؟ یہ سوال میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ تین جانے پہچانے سیاستدان، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور مصطفی نوازکھوکھر اِس مفروضہ نئی سیاسی جماعت کے مبلّغین یا محرّکین سمجھے جاتے ہیں۔ تینوں سے میری بہت گہری [..]مزید پڑھیں

  • آسان بات ہی مشکل ہوتی ہے

    سچ پوچھیں تو ملکِ عزیز میں جاری حالیہ سیاسی قلابازیوں کے موسم میں جو چیز عام ہے وہ کنفیوژن ہے۔ عوام کی تو بھلی پوچھیں، انہیں تو یہ بھی یقین نہیں کہ الیکشن ہوں گے یا نہیں ہوں گے۔ اگر ہوں گے تو کب ہوں گے اور کیا وہ واقعی الیکشنز ہی ہوں گے؟ اوپر سے نگران ہیں کہ انہیں دیکھ کر خیال ا� [..]مزید پڑھیں

  • ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

    ریاست اور اس کے اداروں کی تقدیس اور تعظیم گزشتہ کئی صدیوں سے ہماری جبلت میں شامل رہی ہے۔ رواں صدی کے آغاز میں لیکن سوشل میڈیا نے ہر فرد کو ”خودمختاری“ کے واہمے میں مبتلا کرنا شروع کردیا۔ اپنے دل میں آئی بات ہر شخص اب برجستہ بیان کردیتا ہے۔ وہ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہ [..]مزید پڑھیں