تبصرے تجزئیے

  • مقابلہ برائے سیاسی غلطیاں

    لگتا ہے وزیراعظم شہباز شریف کو اب یقین سا ہوچلا ہے کہ وہ آئندہ اس منصب پر شاید نہ آسکیں اور وزارت اعلیٰ ’تخت پنجاب‘ بھی مشکل میں ہے تو کیوں نہ  ریاست بچاؤ سیاست مکاؤ مہم کے تحت ایسے اقدامات کئے جائیں کہ اگر وہ نہیں تو پھر کم از کم آئندہ حکومت ’اپنوں‘ میں سے تو کسی [..]مزید پڑھیں

  • ملائیت اور دانش کے مابین فکری و نظریاتی نزاع

    اہل دانش اور ملّائی نظام کا نزاع نیا نہیں ہے ۔عرصۂ دراز سے دونوں کے مابین کشمکش جاری ہے ۔ زندگی گزارنے کے طریقوں اور مذہب کی تشریح و تفسیر پر ان کا اپنا اپنا موقف ہے ۔ دانشور طبقہ مذہبی احکامات کی تشریح اپنے موافق کرنا چاہتا ہے اور دوسرا طبقہ مذہب پر اپنی اجارہ داری قائم [..]مزید پڑھیں

  • دریاؤں کی پراسرار کہانیاں

    انسانی معاشرے دریاؤں کے کنارے آباد ہونا شروع ہوئے اور انسانی تہذیب نے دریاؤں کے اطراف سے اپنے ارتقائی مراحل کا آغا ز کیا۔ اس لئے دریا اور زندگی ابتدا سے ہی لازم و ملزوم ہیں۔ دریائے نیل کے کناروں کی قدیم تہذیب اور تمدن انسانی تاریخ کا ایک اہم حوالہ ہے۔ دریائے نیل دنیا کا سب سے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم شہری ہیں یا مال غنیمت؟

    بھارت کی آبادی ایک ارب سے زیادہ ہے اور اس کی لوک سبھا کے اراکین کی تعداد 543 ہے جب کہ پاکستان کی آبادی 23 کروڑ ہے اور اس کی قومی اسمبلی کی نشستیں 342 ہیں۔ پاکستان کا فارمولا بھارت میں لاگو ہوتا تو بھارت کی لوک سبھا کی نشستوں کی تعداد 2 ہزار سے زیادہ ہونی چاہیے تھی اور بھارت کا فارم [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان میں کوئی من موہن سنگھ نہیں آئے گا

    نوے کی دہائی بہت ہی پرشور تبدیلیوں کا نقطہِ آغاز تھی۔ سوویت یونین ٹوٹ چکا تھا۔ پرانا عالمی نظام بکھر رہا تھا اور نئے نظام کا کچھ پتہ نہیں تھا۔ کویت پر صدام حسین کے قبضے کے سبب پورا خطہ بے یقینی کے دھاگے سے لٹک گیا تھا اور جنگ کے بادل گہرے ہوتے جا رہے تھے۔ خود انیس سو اسی کی دہا� [..]مزید پڑھیں

  • حمزہ شہباز کی واپسی ناگزیر

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر بننے کے بعد مریم نواز ملک میں واپس آگئی ہیں۔ ان کی واپسی پر ان کا استقبال بھی ہوگیا ہے۔ میں اس بحث میں نہیں جانا چاہتا کہ استقبال بڑا تھا یا چھوٹا۔ لیکن ایک جماعت جس نے کافی عرصہ سے اپنے ووٹر اور کارکن کو گھر سے نہ نکالا ہو۔ اس نے یہ کام شرو� [..]مزید پڑھیں

  • جاگتی آنکھوں کے خواب

    نیند میں دیکھے جانے والے خواب، آنکھ کھلتے ہی تحلیل ہوجاتے ہیں۔ بقول غالب: تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا ایسا خواب اچھا ہو یا بُرا، اِنسان کچھ وقت اُس سے کھیلتا، تاویلیں تراشتا، تعبیروں کے زائچے بناتا اور پھر بھول جاتا ہے۔ یہ خواب � [..]مزید پڑھیں

  • اپنے اپنے مقدر کے احمق

    فی الوقت اگر کالم نویس سہولت اور آسانی سے کالم لکھنا چاہے تو سیاست پر لکھنا سب سے آسان ہے مگر اب اس کا کیا کیا جائے کہ یہ عاجز اس ملک میں جاری سیاسی ”چونڈا پٹائی‘‘ سے اک نک‘ ہو چکا ہے۔ صبح اٹھ کر اخبار پڑھیں، کسی بھی سیاستدان کا ایک بیان پڑھ لیں تو اس میں سے دوکالم ن [..]مزید پڑھیں

  • بغیر ٹکٹ، ویزا، پاسپورٹ کے نامعلوم سفر

    میں دعویٰ نہیں کرتا کہ ابراہیم کاکا میرا دوست ہے۔ اس سے میری اچھی دعا سلام ہے۔ ہم پڑوسی ہیں، ہم عصر ہیں، ہم عمر ہیں۔ ان کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔ چاروں بچے پڑھے لکھے ہیں۔ ان کا ایک بیٹا کیلیفورنیا میں ایک مشہور کمپنی میں سافٹ وئیر انجینئر ہے۔ ایک عرصہ سے امریکہ میں مقیم ہے، [..]مزید پڑھیں