تبصرے تجزئیے

  • کیا ہم سب چائنا کا مال ہیں

    آپ مانیں یا نہ مانیں ہمارے نگران وزیر اعظم کا تو یہی خیال ہے، انہیں نگران وزیر اعظم بنانے والے سیاستدان بھی یہی کہتے ہیں کہ انہیں تو ایک پرچی پکڑائی گئی تھی۔ اس پر کاکڑ صاحب کا نام لکھا ہوا تھا۔ یقیناً انہیں نگران وزیر اعظم بنانے سے پہلے کسی کو جرات نہیں تھی کہ پوچھ سکیں کہ کاک [..]مزید پڑھیں

  • جی ٹوئنٹی کا اجلاس اور مذاق کا سامان

    حال ہی میں دہلی میں جی ٹوئنٹی ممالک کا اجلاس بڑی شان و شوکت کے ساتھ ختم ہو گیا۔ صحافیوں کی ایسے اجلاسوں میں مختلف ممالک سے آئے اپنے ہم پیشہ افراد اور سفارت کاروں کے ساتھ ملاقات ہو جاتی ہے اور ایک نیٹ ورک سا بنتا ہے۔ اس اجلاس کے دوران میری بھی کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک صحاف� [..]مزید پڑھیں

  • پھپھولے!

    شعر کہتے ہی عمر بیت چلی ہے مگر نہ ہمیں شاعری کا ہنرآیا اور نہ ہی دوسرے شاعروں کی طرح بطور شاعر اپنی مارکیٹنگ کرنے کا.... نتیجہ یہ کہ لگتا ہے نصف صدی کی شاعرانہ زندگی اکارت گئی۔  جب تک زندہ تھے قریبی یار دوستوں کا حلقہ میسر تھا جن کو شاعری سنا کر ان کی طرف سے حرفِ پذیرائی کو تحسی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کینیڈا پاکستان ہے کیا؟

    سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کی  کینیڈا میں پر اسرار قتل کے بعد  انڈیا اور کینیڈا کے بیچ سفارتی تنازع اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے اور مغربی ممالک اندرونی سطح پر دونوں ملکوں کے ساتھ مسئلے کو افہام و تفہیم سے سلجھانے پر زور دے رہے ہیں۔ مگر انڈین میڈیا کی جنونی کیفیت نے نہ صرف اس جل� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ن لیگ نے باجوہ کو توسیع دی؟

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پانامہ میں انیں نااہل کرنے والے کرداروں کے احتساب کی بات کی ہے۔ اس ضمن میں ایک تقریر میں انہوں نے کچھ نام بھی لیے ہیں۔ اس تقریر کے بعد پاکستان کا سیاسی منظر نامہ اس تقریر کے گرد ہی گھوم رہا ہے۔ ان کرداروں کا احتساب ہو سکے گا کہ نہیں یہ [..]مزید پڑھیں

  • معیشت کی بحالی کے چند بڑے چیلنجز

    پاکستانی معیشت کی درستی ایک بڑی تبدیلی کا تقاضہ کرتی ہے ۔ یہ عمل روائتی نہیں بلکہ غیر معمولی نوعیت پر مبنی اقدامات کی صورت میں ہی ممکن ہوسکتا ہے۔ معیشت کی درستی کا معاملہ جہاں عالمی مالیاتی اداروں ، عالمی دنیا اور عالمی سطح پر سرمایہ کاری کے عمل سے جڑا ہوا ہے، وہیں اس عمل میں � [..]مزید پڑھیں

  • غیرسیاسی ذرائع سے سیاسی مسائل کا حل

    تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا، جن کا فوج نے ستمبر 2006 میں تختہ الٹ دیا تھا، اور پھر اُنہیں بدعنوانی کی پاداش میں سزا بھی سنادی، کئی برس کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس آگئے ہیں ۔ اُن کی جماعت دوبارہ اقتدار میں آچکی ہے۔ تھائی لینڈ کے بادشاہ نے تھاکسن کی سزا میں تخف� [..]مزید پڑھیں