ہوائی کمپنی، ہوا ہو گئی
- تحریر آمنہ مفتی
- 04/01/2024 6:29 PM
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) ملک کی قومی ایئر لائن جس کا سلوگن Great People to Fly with جس وقت جیکو لین کینیڈی نے دہرایا تھا تو شاید اس ادارے کو قومیائے ہوئے صرف سات برس ہی گزرے تھے۔ آج 62 برس بعد یہ نجی شعبے کو فروخت کی جا رہی ہے اور یہ عمل جون تک مکمل ہو جائے گا۔ پی آئی ا [..]مزید پڑھیں