تبصرے تجزئیے

  • رحمت کا وسیلہ

    صحت اور تعلیم بنیادی انسانی ضروریات میں سے ہیں۔ صحت کے سلسلے مشکل پیش آ جائے تو زندگی کے معمولات دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں۔ تین روز قبل پنجاب کی وزیراعلیٰ نے میو اسپتال لاہور کا دورہ کیا تو مریضوں نے شکایات کے انبار لگا دیے۔ سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کا اس قدر رش ہے کہ حکومتو [..]مزید پڑھیں

  • یوم خواتین پر وزیر اعظم کا پیغام

    وزیر اعظم شہباز شریف نے  عالمی یوم خواتین کے موقع پر  پرجوش بیان دیاہے اور  تمام شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کی شمولیت کو اہم قرار دیتے ہوئے اس مقصد کے لیے کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں اور مرکزی دھارے میں لاکر ہی پاکستان کو عظیم [..]مزید پڑھیں

  • خواتین کا اصل مسئلہ مالی خود مختاری

    پاکستان میں بھی عورتوں کے حقوق کا عالمی دن 8مارچ کو کافی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ عورتوں کے حقوق کے لیے کافی تقریبات ہوتی ہیں۔ حکومتیں بھی عورتوں کے حقوق کے لیے اپنی عزم کا اظہار کرتی ہیں۔ سیمینارز اور تقاریب منعقد ہوتی ہیں۔ سول سوسائٹی کی خواتین عورت مارچ کا بھی اہتمام ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا صدر ٹرمپ اپنی مدت پوری کریں گے؟

    کیا صدر ٹرمپ ایوانِ صدر میں چار سال گزار پائیں گے؟کسی امریکی صدر کے بارے میں اس سوال کا اٹھنا ہی ایک واقعہ ہے۔ یہ ایک سیاسی نظام کی کمزوری کی طرف اشارہ کرتا ہے جس کے آسمان پر بے یقینی کے بادل منڈلا رہے ہوں۔  یہ سوال صدر ریگن کے بارے میں نہیں اٹھا جو پس منظر کے اعتبار سے ایک ا� [..]مزید پڑھیں

  • شاہ محمود قریشی پر شک؟

    عامی اکثر حیران ہوتا ہے کہ اڈیالہ میں ہر کوئی عمران خان سے ملتا ہے مگر بے چارے پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے نہ کسی ملاقاتی کا نام سننے میں آتا ہے نہ تحریک انصاف کے چیئرمین یا ان کے نامزد کردہ رہنمائوں اور وکیلوں نے کبھی ملتانی مخدوم کا نام بھولے سے بھی لیا ہے۔ تاز� [..]مزید پڑھیں

  • قومی زوال کے تین غیر ریاستی کردار (2)

    ’زمیندار‘ اور ’انقلاب‘ میں افتراق نے اماکن مقدسہ پر پنجاب کے مسلمانوں میں ہیجان سے جنم لیا۔ اگست 1925 میں خبر آئی کہ عبدالوہاب کے پیروکاروں نے اسلام کی مقدس ترین ہستیوں کے مزارات کو سخت نقصان پہنچایا ہے۔ اس پر خلافت کمیٹی نے ایک وفد حجاز بھیجنے کا فیصلہ کیا۔ مولانا � [..]مزید پڑھیں

  • ونڈسر کاسل میں اوپن افطار

    رمضان کے مہینے میں ہمارے چاہنے والوں نے ہم سے ہمیشہ اصرار کیا کہ میں لندن میں رمضان کی صورتِ حال پر کوئی کالم لکھوں۔ موقع  غنیمت دیکھتے ہوئے ہم نے سوچا کیوں نہ  آپ کو لندن میں رمضان ٹینٹ پروجیکٹ اور رمضان فیسٹیول کی تفصیل بتاؤں۔تاہم اس حوالے سے کالم میں نے پچھلے سال بھی لکھ [..]مزید پڑھیں