تبصرے تجزئیے

  • سیاسی بلوغت و شائستگی کی کمی کیوں؟

    سیاست حماقت کا نام نہیں، دانش زیر کی اور حاضر دماغی کا کام ہے جس میں بدلتے حالات کے تیور پڑھنے اور اُن کے مضمرات و ثمرات سے بچنے یا مستفید ہونے کی صلاحیت و لچک نہیں وہ اکھڑ مزاج، اکڑ اور جمود کا شکار ہے۔  وہ جتنی مرضی کرکٹ کھیلے ، سیاست اس کے بس کا روگ نہیں۔ بہت سے احباب یہ است [..]مزید پڑھیں

  • اپنے شکار ڈھونڈتا مکار سسٹم

    اندھی نفرت وعقیدت کی بنیاد پر ہوئی تقسیم کی وجہ سے گزشتہ کئی برسوں سے جو تہمتیں، طعنے اور ذلتیں برداشت کی ہیں انہیں ذہن میں رکھوں تو مجھے سینہ پھلا کر فواد چودھری کی گرفتاری کا دفاع کرنا چاہیے۔ ربّ کریم نے مگر ڈھٹائی والی خصلت سے محروم رکھا ہے۔ کسی بھی سیاسی کارکن کے نظریات سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • موروثیت تو اچھی ہوتی ہے

    شام چوراسی گھرانے کے استاد سلامت علی خان فخرسے بتایا کرتے تھے کہ وہ بارہ پشتوں سے گا بجا رہے ہیں، خان صاحب کی ایک ریکارڈنگ ہے جب وہ آٹھ دس برس کے تھے، راگ بسنت گا رہے ہیں اور بول ایسے پکڑ رہے ہیں کہ سننے والا دنگ رہ جائے۔  اور سپاٹ تان اتنی شفاف لے رہے ہیں کہ بڑے بڑے دانتوں میں [..]مزید پڑھیں

  • مہذب کسے کہتے ہیں ؟

    اپنی کم علمی کا اعتراف کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہوتا۔ ایک ایسا ملک جہاں ہر شخص جیب میں دنیا بھر کے مسائل کا حل لیے پھرتا ہو، جہاں ہر رکشے کے پیچھے ”دل کے مرض میں بائی پاس نہ کروائیں، ہمیں آزمائیں “ کا اشتہار لٹک رہا ہو، جہاں ہر استاد افلاطون ہو، ہر صحافی بادشاہ گر ہو، ہر جنرل � [..]مزید پڑھیں

  • یہ شریف خاندان کے لیے فیصلے کی گھڑی ہے

    آج سے ایک سال قبل پاکستان مسلم لیگ (ن) ناقابلِ شکست نظر آرہی تھی تاہم اب ایسا نہیں ہے۔ شریفوں کی یہ جماعت جو 3 دہائیوں سے زائد عرصے تک ملک کی سیاست پر غالب رہی ہے، وہ اب اپنے گڑھ میں ہی مشکلات کا شکار ہے۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات اب صرف کچھ ماہ کی دُوری پر ہیں اور ان انتخابات کی [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان میں قومیت کی بنیادیں اور سوال

    سنگھ اپنی عادت کے مطابق ہمیشہ مسلمانوں کی قومیت پر سوال اٹھاتارہاہے ۔ اس کے نزدیک ہندوستان کے تمام باشندے ہندو ہیں ۔ اس بنیاد پر وہ ’ہندوراشٹر‘ کے قیام کا مطالبہ کرتے رہتے ہیں ، جبکہ سنگھ اس حقیقت کی پردہ پوشی کرتارہاہے کہ ہندوستان کے اصل باشندے کون ہیں؟ سوال یہ نہیں [..]مزید پڑھیں

  • فواد چوہدری کی گرفتاری غیر ضروری مشقت کہلائے گی

    تحریک انصاف کے لیڈر فواد چوہدری کی گرفتاری ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ اس گرفتاری سے ملک  کے سنسنی خیز سیاسی ماحول میں کوئی بہتری پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اگرچہ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے واضح کیا ہے کہ فواد چوہدری کو حکومت کے ایما پر گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ الیکشن کمیشن � [..]مزید پڑھیں

  • ادھوری تاریخ کا کارخانہ اور ناکارہ مصنوعات

    چوہدری نثار علی خان ہماری سیاسی تاریخ کا طرفہ کردار ہیں۔ ایچی سن کالج سے تعلیم پانے والے 68 سالہ چوہدری نثار 1985 کے غیر جماعتی انتخابات میں پہلی بار قومی اسمبلی پہنچے۔ مئی 2018 تک مسلسل آٹھ بار قومی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے۔  کم از کم پانچ مرتبہ وفاقی وزیر رہے۔ جولائی 2018 کے انت� [..]مزید پڑھیں

  • گرین پاسپورٹ کی تنزلی

    رواں سال دنیا کے پاسپورٹ انڈیکس جاری کرنے والے 2عالمی اداروں کی الگ الگ فہرستوں میں پاکستانی پاسپورٹ کو آخری نمبروں پردنیا کا کمزور ترین پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ آرٹن کیپٹل کی جاری لسٹ میں متحدہ عرب امارات کا نام سرفہرست ہے جبکہ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی 2023 کی فہرست میں جاپان� [..]مزید پڑھیں