تبصرے تجزئیے

  • قاضی فائز عیسیٰ سے توقعات

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس بننے پر عوام میں ایک نوع کی خوشی یا مایوسیوں کے سائے میں اُمید کی موہوم سی کرن محسوس کی جارہی ہے، جس کا اظہار ہمارے مین سٹریم قومی میڈیا میں ہی نہیں سوشل میڈیا کی وسعتوں میں بھی ملاحظہ کیاجاسکتا ہے۔ اس کی ایک وجہ تو نہ صرف ملک کے مجموعی حالات ہی [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات میں رکاوٹ نہ ڈالی جائے

    الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ   نئی مردم شماری کے تحت  حلقہ بندیوں  کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع ہوگی۔  اس کے بعد  54  دن  کاالیکشن پروگرام مکمل  ہوگا اور جنوری ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مٹی پاؤ پالیسی نہیں چلے گی

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے بالآخر اپنی سیاسی خاموشی توڑ دی۔ ن لیگ کے ایک اعلیٰ سطح کے مشاورتی اجلاس سے اپنے خطاب میں انہوں نے واضح طور پر کہا ہے کہ کوئی مٹی پاؤ پالیسی نہیں ہوگی۔ جس کا مطلب ہے کہ میاں نواز شریف کسی درگزر اور مفاہمتی موڈ میں نہیں ہیں۔ ان کی را [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس فائز مفت مشوروں سے ہوشیار رہیں

    نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو بہت مشورے دیے جا رہے ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ جسٹس فائز کو سب سے پہلے سپریم کورٹ کی صفائی کرنی چاہئے۔ چند ایک ججوں کو نکال باہر کرنا چاہئے جب کہ کچھ کو واپس ہائی کورٹس بھجوا دیں۔ کچھ کہتے ہیں کہ سب سے پہلے چیف جسٹس کو فیض آباد دھرنا کیس اُٹھانا چاہئے [..]مزید پڑھیں

  • معیشت کی درستی
    • 09/21/2023 3:24 PM

    پاکستانی معیشت بدحالی کا شکار ہے اور اسے تنظیم نو کی سخت ضرورت ہے۔ ملک کو مالیاتی استحکام اور نجی سرمایہ کاروںکی واپسی درکار ہے۔ یہ طویل المدتی اہداف صرف ایسے پالیسی فریم ورک کے ذریعے ہی پورےکئے جا سکتے ہیں جس کا دورانیہ ایک فرد یا سیاسی جماعت کی آئینی مدت کا پابند نہ ہو ۔ ک� [..]مزید پڑھیں

  • نیا ہیرو؟

    پاکستان کے پانچ طاقتور ترین لوگوں نے مل کر سپریم کورٹ کے ایک جج کو عبرت کی مثال بنانے کی کوشش کی۔ پانچ میں سے چار صاحبان اپنے عہدوں سے فارغ ہوچکے۔ ایک صدر باقی ہے جس نے 17ستمبر کو اسی جج سے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف لیا جس جج کے خلاف صدر نے 2019 میں نااہلی کا ریفرنس سپریم جوڈیشل کو� [..]مزید پڑھیں

  • عالمی سطح پر بھارت کی مشکلات

    کینیڈا میں ایک سکھ علیحدگی پسند لیڈر  ہردیپ سنگھ نجر کی ہلاکت کا معاملہ اب صرف بھارت اور کینیڈا کے درمیان سفارتی تنازعہ کا باعث ہی نہیں  رہا بلکہ دنیا کے بیشتر دارالحکومتوں میں نئی دہلی کے طرز عمل کے بارے میں طرز عمل پر تشویش و حیرانی کا اظہار کیا جارہا ہے۔  یہ خبریں بھی [..]مزید پڑھیں

  • اعلیٰ عدلیہ میں غیر جمہوری سوچ کی جڑیں

    یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ آمروں کے سامنے سرنگوں اور فوجی مارشل لاؤں کو جائز قرار دینے والی عدلیہ نے آئین بنانے اور بحال کرنے والی پارلیمنٹ کو کمزور کرنے  کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتی۔  جسٹس منیر  سے جسٹس بندیال تک کس  کا ذکر کریں کس کا نہ کریں۔ کیا  ایسی ا� [..]مزید پڑھیں