تبصرے تجزئیے

  • سفر درسفر

    جوانی اور نوجوانی کے عالم میں ہم اپنے بزرگوں اور والدین سے بہت اچھی اچھی باتیں سنتے تھے۔ ان کی تمام تر توجہ ہمیں عادات واطوار میں باکردار اور بااخلاق بنانے پر مرکوز ہوتی تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ ہمارے رویوں سے عمر رسیدہ لوگوں کے لئے بے انتہا احترام ہمارے قول اور فعل میں دکھائی دے۔ [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کوئی بھی ہو غیر محفوظ ہی ہوتی ہے

    مغربی بنگال والے کہتے ہیں کہ جو بنگال آج سوچ رہا ہے وہ باقی بھارت کل سوچے گا۔ اگر میں اس بات کو جنوبی ایشیا کی سطح پر جا کے دیکھوں تو بات کچھ یوں بنے گی کہ جو پاکستان کل کرچکا وہ بھارت آج کر رہا ہے۔ مثلاً ہم نے پچھلے پچھتر برس میں ریاستی سرپرستی میں مذہب اور سیاست کا آمیزہ بنا � [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت کا حسن

    قارئین! آپ سوچتے ہوں گے کہ آخر اس بندے کو کیا پڑی ہوئی ہے کہ ہر دوسرے دن آٹے کا قصہ لے کر بیٹھ جاتا ہے۔ وجہ اس کی صرف یہ ہے کہ میں روزانہ شہر میں اور نواحی علاقوں میں آٹے کے ٹرک کے پاس مجبور خواتین و حضرات کو صبح سخت سردی میں ایک لمبی قطار میں کھڑا دیکھتا ہوں تو مجھے ایسا لگتا ہ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایسے ہوتے ہیں ’بیانیے‘؟

    شوخ، چنچل، خوبرو اور دِلربا ہونے کے باوجود جھوٹ، جھوٹ ہی رہتا ہے۔ اسے ’بیانیہ‘ کا معتبر نام دے دیا جائے تو بھی اس کی عمر بڑی مختصر ہوتی ہے۔ ستم یہ ہے کہ کوئی اِس کی جوانمرگی کا ماتم کرتا نہ تابوت کو کندھا دیتا ہے۔ سچ بھلے خوبرو اور جامہ زیب نہ ہو، اپنے جوہر میں بڑی توانائی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان: سنہ 47 میں کیا ہورہا تھا؟

    کچھ دن پہلے مجھے ایک صاحب نے فون کیا، ریٹائرڈ سرکاری افسر تھے۔ انہوں نے کوئی کتاب لکھی تھی اور وہ مجھے ارسال کرنا چاہتےتھے۔ یہ بات میرے لیے کوئی خاص نہیں تھی سو میں نے انہیں پتا دے دیا، چند دن بعد مجھے اُن کی کتاب مل گئی۔ اتفاق سے اسی دن مزید پانچ کتابیں بھی موصول ہوئیں، یار لو� [..]مزید پڑھیں

  • ناقابلِ معافی

    عمران صاحب کے تازہ سرپرائز نے مجھے صدمے سے دو چار کردیا ہے۔ عمران خان نے اسلام آباد کی ایک عدالت میں یہ اعتراف کیا ہے کہ ماضی میں شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کے لئے دیئے گئے عطیات کی رقم میں سے تیس لاکھ ڈالر کو ایک پرائیویٹ ہائوسنگ سکیم میں سرمایہ کاری کے طور پر استعمال کیا � [..]مزید پڑھیں

  • اپنے بچوں کو تباہی سے بچائیں

    لاہور کے ایک انگریزی میڈیم اسکول کی چند طالبات کی طرف سے اپنی ہی ایک کلاس فیلو لڑکی پر تشدد کی ویڈیو نے ہمارے تعلیمی اداروں کی اُس تلخ حقیقت کو ہمارے سامنے کھول کر رکھ دیاجس کا ہم سب کو علم ہے۔ لیکن ہم اُس سے کچھ اس طرح نظریں چراتے ہیں کہ جیسے کوئی مسئلہ ہے ہی نہیں۔ تشدد کرنے وا� [..]مزید پڑھیں