تبصرے تجزئیے

  • تیرہ ماہ کے چیف جسٹس کا وقت شروع ہوتا ہے اب

    جسٹس عمر عطا بندیال کی ریٹائرمنٹ اور جسٹس اعجاز الاحسن کی بطور چیف جسٹس ترقی کے درمیان پڑنے والے تیرہ ماہ میں جسٹس قاضی فائز عیسی پاکستان کے 29ویں چیف جسٹس بن گئے۔ اردو قاعدے میں جج اور جرنیل جیم (ج) سے شروع ہوتے ہیں۔ پھر بھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ تم اگلے جنم میں دونوں میں سے کیا � [..]مزید پڑھیں

  • معاشی بحران کا راز کیا ہے؟

    گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان کا نمبر ون مسئلہ پاکستان کا معاشی بحران ہے۔ ہر گفتگو کا نقطہ ماسکہ یہی مسئلہ رہا ہے۔ اور ہر بحث کے اختتام پر اس بات پر اتفاق کیا جاتا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ معاشی ہے، اور باقی تمام چھوٹے بڑے مسائل بھی کئی نہ کئی سے جا کر معاشی مسئلے سے ہی جڑتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • مغرب اور روحانیت

    لندن کے کئی علاقوں ویمبلے، ساؤتھ آل، گرین سٹریٹ، الفورڈلین اور ٹوٹنگ وغیرہ میں کئی بار ویک اینڈ پر نارنجی رنگ کے کھلے کپڑے پہنے نوجوان گورے اور گوریاں ڈھولک اور گھنٹیوں کی تال پر ہرے کرشنا ہرے راما گاتے ہوئے گزرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ عام طور پر ایک گروپ کی شکل میں ہوتے ہیں۔ ر [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہمیں اللہ واسطے کے کام کی کیا ضرورت ہے؟

    ہمارے معاشرے میں یہ جو ہر بندہ بڑھ بڑھ کر اللہ واسطے کے کام کرتا ہے، اس کی کیوں ضرورت ہے۔ اور یہ کام کرنے والوں کی منشا کیا ہوتی ہے؟ ایک مثال دیکھیے کہ ہمارے ہاں جب کوئی بندہ اپنے پیسوں سے کوئی چیز خریدنے لگتا ہے تو وہ اس چیز کے اصلی ہونے کی تحقیق کرتا ہے، یا یوں سمجھ لیں کہ اص [..]مزید پڑھیں

  • فردِ واحد کی عدالت؟

    پاکستان کے28ویں چیف جسٹس جناب عمر عطاءبندیال اپنے عہدے کی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو چکے ہیں۔ وہ بیس ماہ اِس منصب جلیلہ پر فائز رہے۔ اس سے پیشتر27 حضرات یہ عہدہ سنبھال چکے تھے،ہر ایک کی اپنی کہانی ہے اور اپنی وراثت۔ ایسے چیف جسٹس بھی گزرے ہیں کہ جن کا نام آتے ہی آج بھی سر ادب [..]مزید پڑھیں

  • مس پاکستان حرام، مسٹر پاکستان حلال؟

    کہتے ہیں کہ جب بغداد پر حملہ ہوا تو اُس وقت علمائے کرام یہ بحث کرنے میں مصروف تھے کہ سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں۔ کہتے ہیں، میں نے اِس لیے لکھا کہ اِس واقعے کی صحت پر مجھے شبہ ہے۔ لیکن اگر اِس واقعے کو ڈینگی بھی ہے تو کام چل جائے گا کیونکہ یہ واقعہ اب ضرب المثل بن چکا [..]مزید پڑھیں

  • مشاعرے اور آئی پی پی میں مماثلت

    ویسے تو ملک ِعزیز میں گزشتہ پچھتر سال سے صرف ڈرامے ہی ہو رہے ہیں تاہم اس وقت تو ڈراموں کی ایسی لائن لگی ہوئی ہے کہ بندہ ایک چینل پر گزارہ ہی نہیں کر سکتا۔ زرعی پیداوار، امن و امان، معاشی استحکام اورا سی قبیل کی دیگر ذمہ داریاں انہی کو سونپ دی گئی ہیں جن کا ان معاملات سے براہ راس [..]مزید پڑھیں

  • مبارک قاضی: بلوچستان کے میر تقی میر تھے

    نام ور مزاحمتی شاعر مبارک قاضی کے انتقال کے بعد ہمیں معلوم ہوا کہ وہ تو بلوچستان کے میر تقی میر تھے ۔ جیسے ہم اردو کے مزاحمتی شاعروں میں فیض ، فراز اور جالب سے محبت کرتے ہیں بلوچستان کے عوام اسی طرح مبارک قاضی کو مبارک سمجھتے تھے ۔ کسی اور کی تو بات ہی چھوڑیں میں جو شعر و ادب او� [..]مزید پڑھیں

  • نگران وزیر اعظم کسی نئے طوفان کو دعوت نہ دیں!

    یوں  تو  انوار الحق کاکڑ محض نگران وزیر اعظم ہیں جنہیں  آئینی طور سے  انتخابات کی نگرانی کا کام سونپا گیا ہے لیکن ان کی مصروفیات اور میڈیا کے ساتھ روابط دیکھتے ہوئے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ  انتخابات  کے علاوہ وہ دنیا کے ہر  معاملہ پر بے تکان بولنے کی صلاحیت سے م [..]مزید پڑھیں