تبصرے تجزئیے

  • ہم کہاں کھڑے ہیں؟

    ورلڈ پاپولیشن ریویو کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2022 میں کی گئی سٹڈی کے مطابق ہندوستان کی آبادی 1ارب 40کروڑ اور 70 لاکھ جبکہ چین کی آبادی ایک ارب 41کروڑ اور 20لاکھ  ریکارڈ کی گئی ہے۔ چین 17.73ٹریلین ڈالر کے ساتھ دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے جبکہ گزشتہ برس بھارت، جاپان پربرتری حاص� [..]مزید پڑھیں

  • ساری سیاست کا دارو مدار معیشت پر ہے

    ہماری تاریخ میں ایسا بھی ہوا کرتا تھا کہ حکومتی اداروں، محکمہ جات، صوبائی حکومتوں غرض ہر ضرورت مند کو قرض کے حصول کے لیے 2 بینکوں یعنی اسٹیٹ بینک آف پاکستان یا نیشنل بینک آف پاکستان یا ان میں سے کسی ایک بینک سے ضمانت دینی ہوتی تھی کہ رقم ڈوبے گی نہیں، وقت پر ادائیگی ہوگی اور شرائ [..]مزید پڑھیں

  • سارا قصور آئی ایم ایف کا ہے !

    فرض کریں آج ہی کوئی اجنبی پاکستان میں وارد ہوتا ہے تو اسے میڈیا سے پاکستان کے معاشی حالات پتہ چلتا ہے۔ ایک دو دن اخبارات اور ٹی وی دیکھ کر اسے یہ گمان گزرتا ہے کہ اس ملک پر آئی ایم ایف نام کی کسی بلا کا سایہ ہے جس کے سبب ملک میں حرکت تو تیز تر ہے مگر برکت ندارد ہے۔ ملک میں معیشت م� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کیا عدلیہ بھی کسی غلطی کی ذمہ دار ہے؟

    عمران باجوہ  تنازعہ  کے نتیجے میں درپردہ سازشوں کے جو پہلو عوام تک پہنچائے گئے ہیں، ان سے کم از کم  یہ واضح ہوگیا ہے کہ عمران خان کو کامیاب کروانے کے لئے نواز شریف کو   نااہل کروانا اہم تھا۔ اس   منصوبہ کی  پلاننگ جسے اب عمران پراجیکٹ یا ہائیبرڈ نظام کا نام دی� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی کھیل میں عمران خان کہاں کھ

    سیاست اور اقتدار کی دل فریبی سے چمٹے رہنا بہت بھلا لگتا ہے، مگر سیاست اور اقتدار کی انگڑائی لینے کے خطرناک پہلو سے کم از کم وہ ہرگز واقف نہیں ہو پاتے جو کسی نہ کسی طور سیاست میں طاقت کی بیساکھیوں کے سہارے لائے گئے ہوں اور کسی خاص مقصد کے لیے اقتدار میں بٹھا دیے گئے ہوں۔ اہل دانش [..]مزید پڑھیں

  • منجمد نہیں، کشمیر دفن ہے

    جموں و کشمیر کے مسئلے کو اگلے 20 برس تک منجمد کرنے کی خبر پر کشمیریوں کا غصہ اور مجروح جذبات دیکھ کر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے۔ شاید وہ اب تک اس خوش فہمی میں مبتلا ہیں کہ پاکستانی قیادت کشمیر پر کبھی سودے بازی نہیں کرے گی، لیکن پاکستان کی اندرونی سیاسی افراتفری اور دوسری جانب ک� [..]مزید پڑھیں

  • کسی نئے بندوبست کا انتظار

    جنرل ضیاء کے لگائے مارشل لاء نے کامل آٹھ برسوں تک نفسیاتی جنگ کے تمام حربے استعمال کرتے ہوئے ہم  ’ذلتوں کے ماروں‘ کو ریاستی بیانیے کی بابت سوالات اٹھانے کے ناقابل بنادیا تو 1985 میں غیر جماعتی بنیادوں پر انتخاب کا انعقاد ہوا۔ اس کی بدولت  جمہوری بندوبست کا جھانسہ دی [..]مزید پڑھیں

  • آفریں ہے خارجہ پالیسی کے معماروں پر

    ہمارے ہمسایہ ملک افغانستان میں جب سے طالبان حکومت برسر اقتدار آئی ہے شاید ہی کوئی دن گزرتا ہے جب ہمارے خیبر پختونخواہ صوبے میں دہشت گردی یا خونریزی کی کوئی واردات نہ ہوتی ہو۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پشاور سے ملحق قبائلی ضلع خیبر میں دہشت گردوں کا راکٹ حملہ ہوا ہے جس میں ہمارے یون� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی مہم جوئی یا سیاسی انجینرنگ کا کھیل

    پاکستان کے داخلی، علاقائی یا خارجی حالات کا تقاضہ ہے کہ ہمیں ایک مضبوط سیاسی، معاشی اور انتظامی نظام کی طرف بڑھنا ہے۔اس کے لیے ہمیں ایک مضبوط سیاسی نظام یا سیاسی حکومت درکار ہے۔کمزور سیاسی و معاشی نظام یا ہاتھ باندھ کر مخلوط یا کمزور حکومتوں کا کھیل ہمیں کوئی مثبت نتائج نہ پہل [..]مزید پڑھیں