نریندرامودی اور رشی سونک مہان سیوک
- تحریر افضال ریحان
- 09/15/2023 1:10 PM
دہلی میں منعقدہ اٹھارویں جی 20 سمٹ جیسی خوبصورتی اور گہما گہمی شاید دنیا نے پہلے سترہ اجلاسوں میں کم ہی ملاحظہ کی ہو۔ دہلی کے وسط میں نو تعمیر شدہ بھارت منڈیان کنونشن سنٹر کا عجب سماں دکھائی دیا۔ بارش سے بھیگے ہوئے سبزے پر عالمی قائدین جب ننگے پاؤں راج گھات میں مہاتما گاندھی ک� [..]مزید پڑھیں