کیا نواز شریف کی ’زیرو رسک‘ واپسی کے لیے میدان تیار ہے؟
- تحریر بی بی سی اردو
- 09/13/2023 4:01 PM
پاکستان مسلم لیگ ن قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اگلے ماہ وطن واپسی کے اعلان نے سیاسی میدان میں ایک ہلچل پیدا کر دی ہے۔ لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ 21 اکتوبر کو پورا پاکستان لاہور میں نواز شریف کا استقبال کرے گا۔ [..]مزید پڑھیں