تبصرے تجزئیے

  • وفاقی حکومت کیلئے وقت کم مقابلہ سخت کی کیفیت

    عاشقان عمران خان ہی نہیں کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے بلکہ موجودہ حکومت سے اکتائے بے تحاشہ افراد بھی ان دنوں ’اب مزا آیا‘ والی لذت محسوس کررہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران تحریک انصاف کے قائد نے قوم سے جارحانہ خطاب کے ذریعے اپنے خلاف لگائی مبینہ ’ریڈ لائن‘ کو للکارا۔ بع� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان ابھی نہیں بدلا

    سابق وزیر اعظم عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ پاکستان بدل چکا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ان کے لئے پاکستان واقعی بدل گیا ہو کیونکہ وہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر بہت سے الزامات لگا چکے ہیں اور باجوہ صاحب بند کمروں میں تردید کے سوا کچھ نہیں کرسکے۔ خان صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • سگریٹ کی پانچویں برسی اور آدھی ڈبی کاالمیہ

    پانچ برس قبل 16دسمبر کوملتان ٹی ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران میں سٹیج پر بیٹھا تھا۔ اس تقریب کا اہتمام نامور معالج ڈاکٹر سعید احمد نے کیاتھا۔ شہر کی نامور شخصیات ٹی ہاؤس میں موجود تھیں۔ تقریب کے دوران میں دوتین مرتبہ اٹھ کر ہال سے باہرگیا اور سگریٹ پی کر واپس آگیا۔ شاکرحسین شا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صہیونی ریاست کے ناپاک عزائم اور فلسطین

    اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی نئی کابینہ کی تشکیل عالمی امن کے لئے خوش آئیند نوید نہیں ہے ۔ نئی حکومت میں ایسے سیاسی چہروں کو شامل کیا گیاہے جو دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لئے بدنام رہے ہیں ۔ چونکہ اسرائیل ایک طویل مدت سے سیاسی بحران سے دوچار تھا ، لہذا نئی حکومت کی تشک [..]مزید پڑھیں

  • اصل حقائق ظاہر نہیں، پس پردہ ہیں

    پنجاب اسمبلی میں ڈرامائی طور پر وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے آدھی رات کے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا اور اگلے روز عمران خان سے ملاقات کے بعد اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو روانہ کر دی۔ فواد چودھری نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں عبوری حکومت کے قیام � [..]مزید پڑھیں

  • دو سبق ترقی و خوشحالی حاصل کرنے کے

    تاریخ خود کو  دہراتی نہیں نشاندہی کرتی ہے۔ ملک کے اداروں کو ہی لیں، یہ ادارے ہمارے سیاسی  اور سماجی نظم  کو موزوں اور محفوظ بناتے ہیں لیکن  یہ ادارے اپنی بقا  کے لئے  عوامی شعور کی قوت اور سپورٹ کے محتاج  بھی ہوتے ہیں۔  زبانی کلامی  ٌ ہمارے ادارے ٌ کہنے کا [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ اور غیر ریاستی کشمیری قیادت

    سابق پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی بھارت کے ساتھ  ناکام ہونے والی بیک ڈور ڈپلومیسی پر آج کل سیاسی حلقوں میں بحث کافی گرم ہے۔ پاکستان کی سیاست کے کیا کہنے کہ دفتر خارجہ اور سفارتکاروں کے بجائے فوجی سفارتکاری کر رہے ہیں اور وہ بھی  مسلہ کشمیر پر۔ اور سوچتے ہیں ک [..]مزید پڑھیں

  • ہماری بریانی کھاتے ہو؟

    دو لوگ کان پکڑے مرغا بنے ہوئے ہیں اور معززین علاقہ ان سے تفتیش فرما رہے ہیں۔ ویڈیو پر نظر پڑی تو خیال آیا یقیناً یہ کسی سنگین جرم میں ملوث ہوں گے۔ اسلام آباد میں اگلے روز ایک خود کش حملہ ہوا جس میں ایک پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ اس کے بعد سے اسلام آباد میں سکیورٹی سخت کر دی گئ [..]مزید پڑھیں

  • ہارا ہوا لشکر، مسلم لیگ نون اور اس کے ہمنوا

    نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ والوں کو ابھی تک سمجھ نہیں آ رہی کہ گزشتہ برس کے اپریل میں عمران حکومت کو ہٹانے کے بعد فوری انتخاب سے گریز نے انہیں ڈھلوان پر دھکیل رکھا ہے۔ اس کے انجام پر کوئی نئی راہ دکھاتی پگڈنڈی موجود نہیں ہے۔ فقط ایک گہری کھائی ہے جس سے باہر آنے سے نکلنے � [..]مزید پڑھیں