تبصرے تجزئیے

  • کیا بلاول و آصف زرداری اختلاف محض نورا کشتی ہے؟

    پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے 90  دن کے اندر انتخابات کروانے کے مؤقف پر اصرار کیاہے اور کہا کہ آصف زرداری گھر کے بڑے ہیں لیکن پارٹی کے فیصلے صرف اس سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کرتی ہے۔ کمیٹی نے  قانونی ماہرین کے مشورہ  پر ہی 90 دن میں انتخابات کا مطالبہ کیا تھا۔ انہ� [..]مزید پڑھیں

  • آئزن ہاور کی رحم دلی اور عمران خان کی سیاست

    لارڈ اسمے دوسری عالمی جنگ میں چرچل کے قریب ترین عسکری مشیر تھے۔ جنگ کے بعد نیورمبرگ ٹرائل شروع ہوا تو شکست خوردہ جرمن رہنماؤں کے خلاف فرد جرم میں حقیقی جرائم (مثلاً جنگی قیدیوں اور شہریوں کا قتل عام، نسل کشی، عقوبت خانے، شہری آبادیوں پر مظالم اور مقبوضہ علاقوں میں دانستہ تباہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہندوستانی جمائی بابورشی سونک

    زندگی میں ایک بار ہم سب جمائی بابو یعنی دامادبنتے ہیں یا بن جاتے ہیں۔ جب سے دنیا قائم ہوئی ہے داماد بننے کی ایک وجہ،شادی کے رواج کے ساتھ ساتھ مذہبی اور روایتی طور پر یہ رشتہ خاندانوں کے بیچ کافی اہم بنتا گیا۔ جمائی بابو یعنی داماد کا رشتہ ہر مذاہب اور نسل میں کافی اہم اور مان جان [..]مزید پڑھیں

  • میرا کالم پڑھ کر دکھائیں!

    بہت کم لوگوں کو علم ہے کہ دوسرے بہت سے علوم وفنون کے علاوہ میں علم خطاطی میں بھی ایک بلند مقام پر فائز ہوں۔ میں تو اپنے لکھے ہوئے لفظوں پر خود عاشق ہو جاتا ہوں۔ میں جب اپنی تحریر پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں تو مجھے لگتا ہے یہ لفظ نہیں ہیں بلکہ کسی نے موتی پروئے ہیں۔ چنانچہ جب میرا کا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک زمین، ایک کنبہ اور ایک مستقبل

    جی 20 دنیا کے امیر ترین ممالک  یا گروپ کی سربراہی پچھلے برس بالی میں بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کو سونپی گئی تھی۔  9ستمبر 2023 کو اس کی اٹھارویں دو روزہ کانفرنس نیو دہلی کے نوتعمیر شدہ کنونشن سنٹر بھارت منڈیان میں ہورہی ہے۔ اس کا سلوگن ہے ’ایک زمین، ایک فیملی اور ایک فیو [..]مزید پڑھیں

  • معاشی عملیت پسندی اور نظریاتی جمود

    گزشتہ ہفتے کے اخبارات کی شہ سرخیوں کا 1990 کی دہائی سے موازنہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ اس وقت سے آج تک پاکستان کے معاشی حالات میں ذرہ برابر تبدیلی نہیں آئی۔ 1990  کی دہائی کی طرح آج بھی ملک کو زرمبادلہ کی کمی کا سامنا ہے کیوں کہ اس کی درآمدات زیادہ اور برآمدات کم ہیں۔ اس خلا ک� [..]مزید پڑھیں

  • میرا وہمی دوست

    میرے بچپن کا دوست شمشاد ایک ہینڈسم ، گھبرو جوان ہے اس کی عمر اگرچہ ساٹھ کے قریب ہے لیکن اس کا دراز قد، گورا چٹا رنگ ، خوبصورت خدوخال اور عمدہ صحت اس کی عمر چوری کی ضامن ہے۔ میرا یہ دوست مجھ سے اکثر ناراض رہتا ہے۔ اس کی ناراضی کا پس منظر یہ ہے کہ وہ جب بھی میرے پاس آتا ہے کوئی نہا [..]مزید پڑھیں