تبصرے تجزئیے

  • ’سزائے موت‘ سے پھوٹتی امید کی کرنیں

    ٹونی عثمان نے شروع سے ہی فن کو اپنی ذات  کے اظہار کا  ذریعہ بنانے کا فیصلہ کیا۔ وہ ہمیشہ سے جانتا تھا کہ  اداکاری ، تھیٹر یا فلم ہی کے ذریعے وہ خود  کوپہچان سکتا ہے۔ خودشناسی کی کوشش  سے شروع ہونے والا یہ سفر اب ایک ایسی سطح  تک پہنچ چکا ہے جہاں   زندگی کے نصف ال [..]مزید پڑھیں

  • صورتِ حال: چشمِ زدن کی آپ بیتی

    مَیں نے ’الطاف بیتی‘ کی تیسری قسط مکمل کی تھی اور چوتھی قسط کے لیے واقعات اپنے ذہن میں تیار کر رہا تھا کہ ناگاہ ایک ہنگامہ بپا ہو گیا۔ ماضی کے پیچیدہ اَور نیم وا واقعات گتھم گتھا ہونے لگے۔ کسے اِس فہرست میں شامل کیا جائے۔  ذہن بھی تو ایک عجب شے ہے جو اِنسانوں کو گمراہ کر [..]مزید پڑھیں

  • حسین نقی کون ہیں؟

    لاہور میں قائم اشاعتی ادارہ جمہوری پبلیکیشنز ایسی کتابیں چھاپتا ہے جو کتاب برائے کتاب نہیں ہوتیں،بلکہ ایک عہد کی تاریخ، فکر و سماجی کی بنتی بکھرتی لہروں کی کہانی اور پاکستان کے سیاسی و صحافتی اُفق کی داستان ہوتی ہیں۔  میں سمجھتا ہوں ہمیں ایسی کتابوں کی ضرورت ہے۔ وہ کتابیں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیشنل پریس کلب پر حملہ کے بعد ’بے چین ‘ حکومت

    نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس کا دھاوا بظاہر کسی مزاحیہ ایکشن ڈرامہ کا ایکٹ دکھائی دیتا ہے جو اصل کہانی کے کرداروں کو چھپانے کے لیے رچایا گیا ہو۔ پولیس پوری طاقت سے کلب پر  حملہ کرکے صحافیوں  پر تشدد کرتی ہے، وزیر داخلہ فوری تحقیقات کا حکم جاری کرتے ہیں، وزیر اطلاعات � [..]مزید پڑھیں

  • جاگتے رہنا، ٹرمپ پہ نہ رہنا

    پاکستان کی غیر معمولی پذیرائی پر خوشی سے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے لیکن ساتھ ہی عقل سرگوشی کرتی ہے کہ جاگتے رہنا، ٹرمپ پہ نہ رہنا۔ ٹرمپ کے ساتھ پاکستان کے معاملات سلجھ جاتے ہیں یا ٹرمپ انڈیا کے مقابل پاکستان کی عزت افزائی کرتا ہے تو اس سے زیادہ خوشی کی بات اور کیا ہو سکتی ہے۔ ت [..]مزید پڑھیں

  • امن کا داعی اور امن کا نوبیل انعام

    لوگوں کو غزہ میں جنگ بندی کے امکانات کے پیچھے امریکی صدر کا مجوزہ معاہدہ دکھائی دے رہا ہے مگر میرے خیال میں یہ سارا کمال ہمارے حکمرانوں کا ہے۔ نہ وہ بار بار امریکی صدر کے امن کے داعی ہونے کا ڈھنڈورا پیٹتے اور نہ ہی وہ اس اخلاقی دباؤ میں آکر غزہ میں جنگ بندی کیلئے تیار ہوتے۔ &nb [..]مزید پڑھیں

  • پی ٹی آئی کی اندرونی لڑائی

    علیمہ خان اور گنڈا پور کی لڑ ائی کا جن بوتل سے باہر آگیا ہے۔ ویسے تو اس لڑائی کی بازگشت گزشتہ ایک سال سے سنائی دے رہی تھی۔ یہ لڑائی زبان زد عام تھی۔ سب اس کے بارے میں بات کر رہے تھے لیکن تصدیق نہیں تھی۔ تاہم اب دونوں طرف سے تصدیق ہوگئی ہے۔ گنڈا پور نے بھی ایک وڈیو پیغام میں کہا � [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ امن منصوبہ: ’نسل کشی کا مرتکب ملک جیت چکا ہے

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بلآخر غزہ میں جنگ بندی کے لیے اپنے 20 نکاتی منصوبے کی نقاب کشائی کر دی ہے جسے وہ دو سال سے جاری تباہ کن جنگ کے خاتمے کے لیے ایک تاریخی معاہدے کے طور پر بیان کرتے ہیں۔ لیکن حقیقت میں یہ ایک ایسی دستاویز ہے جو ظالمانہ قبضے کے سامنے فلسطینی مزاحمت کے ہتھیار ڈ� [..]مزید پڑھیں

  • ائیبرڈ نظام کی خوبیاں اور خامیاں

    امریکہ میں  دئے گئے ایک انٹرویو کے حوالے  سے  اس بات پر وزیر دفاع خواجہ آصف  کی بھد اڑائی جارہی ہے کہ وہ یہ نہیں بتا سکے کہ ملک پر سیاست دانوں کی حکومت  ہے یا فوج کا  سکہ چلتا ہے۔ خواجہ آصف اپنے طور پر اس نظام کو ہائیبرڈ نظام کہہ کر اس کے فیوض و برکات کا شمار کرتے رہت� [..]مزید پڑھیں