تبصرے تجزئیے

  • ناروے کے بلدیاتی انتخابات

    ناروے میں بلدیاتی انتخابات 11 ستمبر 2023 کو مکمل ہورہے ہیں۔ پچھلے 2، 3 ماہ سے بھرپور انتخابی مہم 8 ستمبر 2023 کو ختم ہوجائے گی - ساتھ ہی 8 اگست 2023 سے پیشگی ووٹ کاسٹ کا مرحلہ بھی مکمل ہونے والا ہے۔ پیشگی ووٹ دینے کی اہم بات یہ ہے کہ ووٹر ملک کے کسی بھی شہریا گاؤں کے پولنگ بوتھ سے اپنے ضل [..]مزید پڑھیں

  • چودھری رحمت علی ٹرسٹ کی طبی وتعلیمی خدمات

    برطانوی مفکر برٹرینڈ رسل کہتے ہیں کہ بہت سے مرد اور خواتین انسانوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ پریشان خیالی میں مبتلا رہتے ہیں اور ان کی توانائیاں اور صلاحتیں بے حد معمولی دکھائی دیتی ہیں۔ اپنی ناتوانیوں کے تصور سے وہ گہری مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ جن کا انسانی خدمت کا جذب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نواز شریف، بجلی کے بل اور دیوارِملامت

    نوازشریف کے ساتھ جو ہوا سو ہوا، پاکستان کو تباہی وبربادی کی اس پاتال میں پھینکنے والوں کا گریبان کون پکڑے؟ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کرکے بارہ روپے فی یونٹ بجلی دینے والا تو آج بھی وطن سے باہر بیٹھا واپسی کی ساعتِ سعید کے زائچے بنا رہا ہے۔ اور چھ برس کے دوران بجلی � [..]مزید پڑھیں

  • نیکی مت کر

    بٹگرام کا نام آپ نے سنا ہے؟ عین ممکن ہے کہ پہلے کبھی آپ نے بٹگرام کا نام نہیں سنا ہوگا۔ اگر پختونخوا کے حوالے سے بٹگرام کا نام اتفاقاً آپ نے سن بھی لیا ہو، آپ نے یاد نہیں رکھا ہوگا۔ وہاں نہ فیکٹریاں ہیں، نہ کارخانے ہیں، نہ فروٹ کی مارکیٹنگ کے لیے کوئی نظام ہے۔ پہاڑی، دشوار� [..]مزید پڑھیں

  • متحرک ہونا آرمی چیف کا

    بالآخر آرمی چیف کو خودمتحرک ہونا پڑا ہے۔ گزرے ہفتے کے آخری دو دن انہوں نے لاہور اور کراچی کے بڑے صنعت کاروں کے ساتھ ’’کھلی کچہری‘‘ میں گزارے۔ ان کے خطاب کے بعد سوال وجواب کے طویل سیشن بھی ہوئے۔ جو گفتگو ہوئی اس کی تفصیلات سرکاری ذرائع سے ہوبہو ہمارے سامنے نہیں ا [..]مزید پڑھیں

  • ناروے کے بارے میں ایک دلنشین کتاب

    نادرہ مہرنواز کی  تصنیف ’ناروے پگڈنڈیوں سے شاہراہوں تک‘ میرے ہاتھ میں  ہے اور یہ  طے کرنا مشکل ہورہا ہے کہ اس خوبصورت کتاب پر کیسے اور کیا تبصرہ کیا جائے۔   کتاب میں شامل بیشتر مضامین ’ہم سب‘ کی ویب سائٹ پر نظروں سے گزر چکے ہیں لیکن انہیں کتابی شکل میں دیک [..]مزید پڑھیں

  • سگریٹ نوشی سے بچاؤ کے متبادل اور اعتراضات

    ’ہارم ریڈکشن‘کی مکمل اصطلاح ’ٹوبیکو ہارم ریڈکشن‘ ہے۔ عمومی طور پر اس اصطلاح کو اُن لوگوں نے استعمال کیا ہے جو دنیا سے اور اسی جنریشن سے تمباکو(خصوصاً سلگنے والے سگریٹ) کے مکمل خاتمے کی بات کرتے ہیں۔ایسی حقیقت پسندانہ پالیسیوں، ضابطوں اور اقدامات کو اپنانا بھی ہارم [..]مزید پڑھیں