ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
- تحریر بیرسٹر حمید بھاشانی خان
- 01/08/2023 7:05 PM
حکمران اشرافیہ کے کچھ افراد کو یہ سوال کرتے سنا گیا ہے کہ ڈیفالٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔ تو جواب عرض ہے کہ اردو میں ڈیفالٹ کا آسان مطلب ”نا دہندہ“ ہے۔ اور اس سے مراد ایک ایسا شخص، گروہ، تنظیم یا ملک ہے، جو اپنا واجب الادا قرض یا اس کا کوئی حصہ بروقت ادا کرنے سے انکار کردے۔ [..]مزید پڑھیں