تبصرے تجزئیے

  • بجلی کے بل اور نگران وزیر اعظم کی حیرانی

    نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ  نے خود اور وزیر اطلاعات  مرتضی سولنگی نے اپنے اپنے طور پر   وضاحت کی ہے کہ بجلی کے بھاری بھر کم بل لوگوں کے لئے بڑا مسئلہ ہیں اور انہیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ البتہ ان دونوں کا کہنا ہے کہ صحافیوں سے ہونے والی گفتگو میں  وزیر اعظم ک� [..]مزید پڑھیں

  • خلا اور تعطل میں کیا فرق ہے؟

    عنوان میں تجرید کا عنصر کچھ زیادہ ہو گیا ہے۔ جیسا کہ ہماری آبادی کے پھیلاﺅ سے واضح ہے، ہم اجتماعی طور پر مجرد طبع نہیں ہیں۔ 3 کروڑ 40 لاکھ سے چلے تھے، شبانہ روز محنت اور یک نکاتی ارتکاز کی مدد سے 24 کروڑ 90 لاکھ کا ہندسہ عبور کر چکے ہیں۔ اس میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی آبادی ہ [..]مزید پڑھیں

  • قومی مفاہمت یا جمہوریت کا زوال ؟

    پاکستان خطرناک حد تک قطبیت کا شکار ہے ۔ پاکستانی کسی کرشماتی رہنما کے یا تو جذباتی حامی ہیں یا اندھے مخالف۔ حامی اُس رہنما کو ملک کے ہر دکھ درد کا مسیحا قرار دیتے ہیں۔ جبکہ ناقدین اسے مجسم تباہی دیکھتے ہیں۔ معاشرے میں تقسیم کی اور بھی نازک لکیریں ہیں، خاص طور اُن کے درمیان جو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خوش قسمت اور ہوشیار حکمران اشرافیہ

    عوام جنہیں مسیحا جان کر پکار رہے ہیں ، ان کی پکار بھی سنیے : نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ روز ارشاد فرمایا کہ بجلی کے بلز کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر دیکھ رہے ہیں۔ بل تو دینا ہوگا ، جو معاہدے ہوئے وہ ہر صورت پورے کریں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک طرف بجلی کے � [..]مزید پڑھیں

  • یوگا اِن لندن

    یہ بات 1978 سے 1983کی ہے جب میں محمد جان ہائی اسکول کلکتہ کا طلب علم تھا۔ کئی اہم مضامین کے ساتھ ایک مضمون فیزیکل ایجوکیشن کا بھی ہوتا تھا۔جس میں یوگا کرنا بھی لازمی تھا۔ میں اسکول میں سیدھا سادھا اور کم گو لڑکا تھا جس سے اساتذہ سے لے کر کلاس کے ساتھی مجھے کمزور اور نا ہل سمجھتے تھے۔ [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کا ہر وزیر اعظم چور کیوں نکلتا ہے؟

    عمران خان کو  توشہ خانہ کیس میں تحائف کی آمدنی گوشواروں میں  ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد کی عدالت نے ’بددیانت اور جھوٹا ‘ قرار دے کر  نہ صرف پانچ سال کے لئے قومی اسمبلی  کارکن بننے سے نااہل کیابلکہ تین سال کی سزا دے کر جیل بھی بھیج دیا۔ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم نوا� [..]مزید پڑھیں

  • برکس اتحاد عالمی معیشت کے لیے کتنا مفید؟

    جب دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد امریکا اور سوویت یونین کے مابین چھڑنے والی سرد جنگ میں دونوں بڑی طاقتیں چھوٹے ممالک کو اپنے اپنے کیمپ میں لانے کے لیے طرح طرح سے رجھا رہی تھیں تو اس دباؤ سے تنگ آ کے انیس سو پچپن میں سوئیکارنو کی دعوت پر تیسری دنیا کے چوٹی کے رہنما انڈونیشیا کے [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر اور مقابلہ حُسن

    ’ کشمیر اتنی خوبصورت جگہ ہوگی، یہ میرے وہم و گمان میں نہیں تھا۔ اس کی جھیلیں، پہاڑ، ثقافت اور نقش و کاریگری، لاجواب ہے۔ حسیناؤں کے عالمی مقابلے میں حصہ لینے والی تمام خوبصورت خواتین کو کشمیر آنے کا موقع مل رہا ہے تاکہ قدرت کی اس حسین وادی کو دنیا میں متعارف کرایا جاسکے‘۔ [..]مزید پڑھیں

  • اب میں کیا کروں؟

    میں نے ایک دفعہ کہیں دوستوں کی محفل میں اپنے اس ارادے کا اظہار کیا کہ میں پیرہونے کا اعلان کرنے والا ہوں۔ دوستوں نے کہا بسم اللّٰہ دیر کس بات کی، ماشااللّٰہ آپ کا خاندان آٹھ سو سال سے رشدو ہدایت کا منبع رہا ہے اور ان کے مریدین پورے ہندوستان اور پاکستان میں پھیلے ہوئے ہیں۔ یہ [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹی امیدیں یا تلخ حقائق ؟

    کسی بھی جینوئن لکھاری کو مایوسی پھیلانے کی بجائے ہمیشہ امید کی بات کرنی چاہیے کیونکہ یہ دنیا امید پر قائم ہے۔ انسان کو اگر کچھ امید ہوگی تبھی وہ کچھ کرنے کے لیے اٹھے گا، ورنہ مایوسی کی حالت میں تو وہ کبھی دوسروں سے لڑے گا تو کبھی اپنے آپ سے۔ اور یہ کیفیت اگر مزید بڑھ جائے گی تو [..]مزید پڑھیں