تبصرے تجزئیے

  • لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات

    لندن میں میاں نواز شریف سے ایک ون آن ون ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان کے سیاسی حالات اور آئیندہ انتخابات سمیت تقریباً تمام موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ لیکن آج کل عام آدمی کی دلچسپی اس بات میں زیادہ ہے کہ میاں نواز شریف واپس آرہے ہیں یا نہیں ۔ میں سمجھتا ہوں کہ اب اس بات میں کو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • جیل سے خطوط

    اسلام آباد کی ایک مشہور شاہراہ کا نام خیابان سہروردی ہے۔ یہ شاہراہ دراصل حسین شہید سہروردی سے منسوب ہے جنہوں نے 9اپریل 1946 کو آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس منعقدہ دہلی میں متحدہ بنگال کے وزیر اعظم کی حیثیت سے یہ قرارداد پیش کی کہ بنگال اور آسام کو بھی پاکستان میں شامل کیا جائے گا [..]مزید پڑھیں

  • بے چارہ تلور اکیلا کیا کرتا ؟

    دبئی میں جاننے والے تو درجنوں ہوں گے مگر دوست صرف دو ہیں۔ عامر رزاق اور سہیل خاور۔ ایک دوست تعمیرات کے شعبے سے وابستہ تو دوسرا ریسٹورنٹ کے کاروبار سے منسلک ہے۔ دونوں ایک عرصے سے ادھر دبئی میں ہیں اور اس شہر کی ترقی کے اُن مراحل کے عینی شاہد ہیں جن کا میں نے گزشتہ کالم میں ذکر ک� [..]مزید پڑھیں

  • جناح تھرڈ کی نعرے بازی اور اصلیت؟

    ہمارے ملک میں اس نوع کے نعرے تو خوب لگائے جاتے ہیں کہ قانون سب کیلئے ایک ہے یا قانون کی نظر میں سب ایک جیسے ہیں، لیکن فی الواقع نہ کبھی ایسے تھا نہ ہے اور نہ ہوگا ۔ ہمارے اٹارنی جنرل نے حال ہی میں ایک قیدی کو دی گئی سہولیات کے متعلق اپنی رپورٹ بڑی عدالت کے چیف جج کو پیش کی ہے جسے پ [..]مزید پڑھیں

  • ایک خطرناک طوفان جسے نظر انداز کیا جارہا ہے!

    نگران حکومت   کابینہ کے متعدد اجلاسوں میں  بجلی  کے بلوں میں ریلیف دینے کے لئے میکنزم تیار   نہیں کیا جاسکا۔ اب بتایا جارہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے درخواست کی ہے کہ وہ عوام کو سہولت دینے کے لئے اپنی شرائط کو نرم کرے۔ تاہم ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف حکام نے  [..]مزید پڑھیں

  • پیپلزپارٹی کی دوہری حکمت عملی

    پیپلزپارٹی کی سیاست میں تبدیلی نظر آرہی ہے۔ حکومت کے خاتمے کے بعد اب انتخابات کے لیے پیپلزپارٹی ایک نئی شکل اور ایک نئی پالیسی کے ساتھ عوام کے سامنے آنے کی کوشش کر رہی ہے۔ میں اسے کوئی غلط پالیسی نہیں سمجھتا۔ لیکن اس کوشش میں آپ جن کاموں میں حصہ دار رہے ہیں، ان سے انکار درس� [..]مزید پڑھیں

  • چنگیز اور ہلاکو کبھی نہیں مرتے

    ہم ناخواندوں نے اپنا آئین نہیں پڑھا ہے۔ سنا ہے کہ آئین میں ناخواندہ، ان پڑھ، جاہل اور بیوقوف لوگوں کو بیشمار حقوق ملے ہوئے ہیں۔ سنا ہے کہ ان حقوق میں احمقوں کو کچھ بھی پوچھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ جو ان کے جی میں آئے، وہ بات بلاجھجک پوچھ سکتے ہیں۔ میں بیوقوف، احمق، پاجی کچھ پ� [..]مزید پڑھیں

  • قمریان کا ہلالی مشن کب؟

    چاند سے ہماری گہری ابدی وابستگی ہے ہماری رویت ہلال کمیٹی کے بزرگ خواہ ان کی بینائی کتنی کمزور ہی ہو، ہرعید اور خوشی غمی کا تہوار منانے کے لیے دور بینیں لگائے چندا ماموں کو ڈھونڈھ رہے ہوتے ہیں۔ ہم نے کسی سے محبت و اپنائیت دکھانی ہو تو اُسے چاندیا چندا کہہ کر بلاتے ہیں یا یہ گنگ� [..]مزید پڑھیں