بین الادیان مکالمہ اور سیاسی شعبدہ بازی
- تحریر عادل فراز
- 01/04/2023 1:26 PM
بین الادیان مکالمہ یا انٹر فیٹھ ڈائیلاگ کی اہمیت اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ ہر عہد میں اس کی ضرورت رہی ہے لیکن بین المذاہب مکالمہ کا احیا کرنے والوں کی ہمیشہ کمی رہی ہے ۔ قرآن مجید نے دوسرے ادیان و مذاہب کی تعلیمات اور مذہبی فلسفے کی یکسر تردید نہیں کی بلکہ [..]مزید پڑھیں