تبصرے تجزئیے

  • شبانہ چلی گئی ،مثال چھوڑ گئی

    پاکستانی نژاد  نارویجئن  شہری شبانہ رحمان نے بہادری سے کینسر جیسے موزی مرض کا مقابلہ کیا اور آخری لمحے تک   اس بیماری سے شکست قبول کرنے سے انکار کرتی رہی۔ اس کا جسم سرطان کے حملہ سے چھلنی ہوچکا تھا لیکن اس کی روح تازہ اور اس کا دماغ زندگی اور امید کا پیغام دینے میں سرگر [..]مزید پڑھیں

  • امپورٹڈ ٹیکنو کریٹس

    بس بہت ہوگئی۔ اب ہمیں معاف کردو۔ ہمیں پھر سے بے وقوف بنانے کی کوشش نہ کی جائے۔ دو ڈھائی سال کے لئے ٹیکنو کریٹس کی حکومت ہمارے مسائل کو سلجھانے کی بجائے مزید الجھائے گی۔ جو صاحبان ٹیکنو کریٹس کی حکومت کے ذریعہ قوم کو معاشی مسائل کے حل کا خواب دکھا رہے ہیں ان سے پوچھا جانا چاہئے [..]مزید پڑھیں

  • حلال کے نام پر دھوکہ بھی کھایا جاتا ہے

    مسلمان اور خاص طور پر پاکستانی مسلمان جب ہجرت کرکے کسی غیر مسلم ملک میں آباد ہوتے ہیں یا سیاحت کے لئے کسی مغربی معاشرے یا ملک میں جاتے ہیں تو سب سے پہلے انہیں حلال خوراک کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ اسی لئے دنیا بھر میں آباد مسلمان چھٹیاں گزارنے کے لئے دبئی یا مڈل ایسٹ، ترکی، مراکو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • فریب مسلسل

    پاکستان میں سیاست کا کوئی بھی موسم ہو۔ معیشت کی کوئی بھی حالت ہو۔ مسند اقتدار پو کوئی بھی حکمران فائز ہو، قطع نظر اس کے ملک کے سیاسی مکالمے اور گفتگو میں کچھ ایسے بیانات لازم ہوتے ہیں، جو ہر حالت میں سنائی دیتے ہیں۔ ان بیانات میں ایک تسلسل ہے۔ اور حکمران یہ بیانات اس درد مندی ا [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی ہیجان میں ہوش مندی کی ایک بات

    اقتدار کی خواہش کوئی ایسی بری بات بھی نہیں لیکن اس جستجو کا ایسی تڑپ میں بدل جانا جو قومی مفادات کو شک پہنچانے لگے، کچھ سوالات پیدا کرتا ہے۔ جیسے دو ہزار چودہ کے دھرنے کے موقع پر چین کے صدر کا دورہ ملتوی کروا دیا گیا اور اب مسلسل ہیجان پیدا کر کے معیشت کے استحکام کا راستہ روکا جا [..]مزید پڑھیں

  • کیا طے شدہ حدود سے تجاوز غیر آئینی نہیں

    مجھے یقین ہے کہ آپ میں سے بیشتر نے یہ لطیفہ سن رکھا ہوگا۔ جی ہاں وہی جس میں ایک بادشاہ اپنے تئیں یہ جاننا چاہتا ہے کہ اس کی رعایا میں ریاستی من مانیاں برداشت کرنے کی حد کیا ہے۔ اس کی حد ماپنے کے لئے شہر کے ایک مصروف ترین پل پر ٹال ٹیکس کی شرح ناقابل برداشت حد تک بڑھادی جاتی ہے۔ رع [..]مزید پڑھیں

  • تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ

    نئے برس میں کووڈ کی نئی لہر ہمالیہ سے  بلند، سمندر سے بھی گہرے اور شہد سے زیادہ میٹھے دوست چین کی جانب سے پاکستان میں داخل نہیں ہو گی۔ بلکہ سی پیک کے نقطہِ آغاز گوادر میں میٹھے پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہاں کی مچھلیاں وہیں کے ماہی گیروں کی ملکیت تسلیم ہو جائی� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ کا کوڑے دان

    یہ سال جو ابھی ابھی گزرا ہے، اکیسویں صدی کا بائیسواں سال،یہ دنیا کو کیا دے گیا اور اِس سے کیا لے گیا، اِس بحث کو رکھیئے ایک طرف، پاکستان اور اہل ِ پاکستان کے حوالے سے گفتگو کی جائے تو اطمینان کا اظہار کیا جا سکتا ہے نہ مسرت کا۔ گزشتہ ایک سال کے دوران ہمارے ہاں جو کچھ ہوتا رہا اُ� [..]مزید پڑھیں

  • سلامتی اور کنگالی

    سلامتی اور کنگالی کا اضدادِ مجموعہ بن کے رہ گیا ہے میرا پاکستان۔ اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے کہ سلامتی سنبھلی ہے، نہ کنگالی! وہی سیاسی قیادت، وہی سلامتی کے رکھوالے، وہی مستقل بحران، وہی بوسیدہ معاشی و تزویراتی نظریات اور وہی کرم خوردہ اعلانات۔ ایسے میں کسی بڑی � [..]مزید پڑھیں