سپریم کورٹ کا ایک نیا ’سیاسی‘ فیصلہ
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/14/2024 10:32 PM
سپریم کورٹ کے 8 ججوں نے دو ماہ بعد مخصوص نشستیں تقسیم کرنے کے بارے میں بالآخر الیکشن کمیشن کے اس استفسار کا جواب دیا ہے کہ ان ارکان اسمبلی کے بارے میں کیسے فیصلہ کیا جائے جنہوں نے کاغذات نامزدگی میں تحریک انصاف کے ساتھ وابستگی ظاہر نہیں کی تھی ۔ سپریم ک [..]مزید پڑھیں