دہشت گردوں اور ان کے افغان سرپرستوں کے لئے تنبیہی پیغام کی ضرورت
- تحریر نصرت جاوید
- 12/15/2023 4:19 PM
کئی دنوں سے گھنٹوں تنہائی میں بیٹھا سنجیدگی سے سوچنا شروع ہوگیا ہوں کہ مجھے محاورے والا گلاس ہمیشہ خالی ہی کیوں نظر آتا ہے اگرچہ وہ آدھا بھرا بھی ہوتا ہے۔ گلاس کو آدھا بھرا نہ دیکھنے والوں کو فطرتاً امید سے محروم تصور کیا جاتا ہے۔ اس کلیے کا بھی لیکن مجھ پر اطلاق نہیں ہوتا � [..]مزید پڑھیں