تبصرے تجزئیے

  • پاکستان پر مسلط ’پراکسی جنگ‘

    بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت العلمائے اسلام کے مولانا فضل الرحمن نے اچانک اٹھ کر ایک مختصر خطاب کیا۔ ان کی تقریر میرے اندازے کے مطابق 8 سے 9 منٹ تک محدود رہی۔ اس کا ایک ایک لفظ مگر ملکی سیاست کے بارے میں مضطرب ہر شخص کے لئے قابل غور ہونا چاہیے۔ اہم ترین پہلو یہ بھی ذ [..]مزید پڑھیں

  • ہماری ترجیح: علم وتحقیق یا کھیل کود؟

    بہت زیادہ عرصہ نہیں گزرا، خدا بخشے ہمارے ایک بزرگ دوست ارشاد احمد حقانی ہوا کرتے تھے جو جنگ میں ایسے ہی چھائے ہوئے تھے جیسے آج ہمارے محترم چوھدری سہیل وڑائچ۔ اس ایشو پر بحث ہو سکتی ہے کہ حقانی صاحب کی آنکھیں بند ہوتے ہی ان کے تمام احباب نے کیوں آنکھیں موندلیں؟ ان کے اوپر کچھ ل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اختر مینگل نے استعفیٰ کیوں دیا؟

    اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاقی حکومت کیلئے ایک سرپرائز ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے چند دن قبل اختر مینگل کو کوئٹہ میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ اختر مینگل نے وزیراعظم سے یہ کہہ کر معذرت کر لی تھی کہ میں تو اسٹیک ہولڈر ہی نہیں، میری پارٹی کے پاس تو [..]مزید پڑھیں

  • آکسفورڈ کا چانسلر اور ماضی کا بوجھ

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی چانسلر بننے کی خواہش پر عالمی میڈیا میں بات ہو رہی ہے۔ اخبارات میں کالم چھپ رہے ہیں۔ برطانوی اخبارات اس موضوع پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں دائیں اور بائیں بازوں کے لکھاری کھل کر لکھ رہے ہیں۔ دی گارڈین  تازہ ترین کالم میں اس موضوع کو زی [..]مزید پڑھیں

  • اختر مینگل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

    ہم پاکستانیوں میں سے شاید بہت ہی کم لوگوں کو علم ہو گا کہ بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کے حامی نوجوانوں میں سب سے مقبول نعرہ کیا ہے۔ ان کی آسانی کے لئے بتائے دیتا ہوں کہ نعرہ ہے :”جو پارلیمان کا یار ہے- غدارہے-غدار ہے“۔ سادہ ترین پیغام اس نعرہ میں یہ مضمر ہے کہ قومی اور صوبائی [..]مزید پڑھیں

  • مردہ خانے میں رنگ رلیاں

    بھارت کی ایک ریاست ہے اتر پردیش، اس میں ایک ڈویژن ہے میرٹھ، اور میرٹھ میں ایک ضلع ہے گوتم بدھ نگر، اور اس ضلع میں ایک شہر ہے ’نوئے ڈا‘ اور نوئے ڈا میں ایک مردہ خانہ ہے۔ اس مردہ خانے سے پچھلے دنوں ایک ویڈیو نکلی جو آج کل ہندوستان میں بہت ’مقبول‘ ہے۔ سوشل میڈیا کی مہربا [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات کی کہانی

    آج کل سیاست و صحافت میں مذاکرات کا بہت شور ہے۔ ایک ہی سوال ہے کہ کیا مذاکرات ہو رہے ہیں یا نہیں؟ کس کے کس کے ساتھ مذاکرات ہو رہے ہیں؟ پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ اسموک اسکرین کا ماحول بن رہا ہے۔ کوئی کہہ رہا ہے کہ مذاکرات ہونے چاہیے، کوئی کہہ رہا ہے کہ ہو ہی نہیں سکتے۔ یہ بھی سوا� [..]مزید پڑھیں