ریاست کیسے ناکام ہوتی ہے؟
- تحریر سید مجاہد علی
- 09/01/2024 5:44 PM
پاکستان اس وقت جن حالات کا سامنا کررہا ہے، اس میں اکثر و بیشتر اس امکان پر مباحث دیکھنے یا سننے میں آتے ہیں کہ موجودہ حالات اور تصادم کی کیفیت میں ملک کا مستقبل کیا ہے۔ کیا پاکستان اپنے گوناں گوں مسائل سے باہر نکل سکے گا اور کیا موجودہ لیڈر حالات کی سنگینی سمجھتے ہوئے � [..]مزید پڑھیں