احتسابی عمل متنازعہ کیوں رہتا ہے؟
- تحریر مظہر چوہدری
- 12/06/2023 2:59 PM
ویسے تو ہمارے ہاں شروع دن سے ہی احتسابی عمل متنازعہ رہا ہے لیکن ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے بری ہونے اور القادر ٹرسٹ کیس میں سابقہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس دائر ہونے سے ملک میں احتسابی عمل کی قانونی و اخلاقی حیثیت پر سنجیدہ نوعیت کے سوالات اٹھ گ [..]مزید پڑھیں