حالیہ سیاسی بندوبست اور مارک ٹوئین کا جملہ
- تحریر خالد مسعود خان
- 12/05/2023 7:06 PM
میں برطانیہ سے امریکہ پہنچ گیا ہوں مگرادھر چلنے والی ہوا کا رُخ بہرحال تبدیل نہیں ہوا۔ اوورسیز پاکستانیوں میں عمران خان سے محبت تو خیر کیا کم ہوگی اب وہ عمران خان کو خوارکرنے کا ملبہ جس فریق پر ڈالتے ہوئے اس کے خلاف جن جذبات کا اظہار کرنے لگ گئے ہیں اس کو ضبطِ تحریر میں لانا بعد [..]مزید پڑھیں