کیا عمران خان تیسرا آپشن نہیں رہے؟
- تحریر ارشد بٹ ایڈووکیٹ
- 08/03/2023 12:04 PM
عمران خان ایسے گنجلک بھنور کا شکار ہو چکے ہیں جہاں سے نکلنے کی نہ وہ طاقت رکھتے ہیں نہ ہی صلاحیت۔ نہ ہی کوئی خلائی مخلوق ان کو بھنور سے نکالنے کے لئے اپنا ہاتھ عمران خان کی طرف بڑھا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کی کھوکھلی دھم [..]مزید پڑھیں