اسلامیہ یونیورسٹی: جوڈیشل کمیشن ضروری
- تحریر مرزا اشتیاق بیگ
- 08/02/2023 1:39 PM
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا شمار برصغیر پاک و ہند کی قدیم اور تاریخی یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے جس کا قیام پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے قبل 1925 میں عمل میں آیا اور یہ یونیورسٹی اُس وقت ’جامعہ عباسیہ‘ کے نام سے مشہور تھی۔ تاہم 1975 میں یونیورسٹی کا نام بدل کر ’اسلامی [..]مزید پڑھیں