وزارت امور کشمیر اور کشمیر سٹیٹ پراپرٹی
- تحریر اطہر مسعود وانی
- 08/21/2024 4:39 PM
حکومت پاکستان نے معاشی بحران کی صورتحال میں انتظامی اخراجات کم کرنے کی غرض سے 5وفاقی وزارتوں کے28محکموں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی کی سفارشات پہ یہ فیصلہ کیا گیا اور 5وزاتوں میں اصلاحات سے متعلق بتایا گیا جن میں کشمیر افیئر [..]مزید پڑھیں