تبصرے تجزئیے

  • رنگو دادا المعروف انیس احمد

    مجھے یاد ہے کہ یہ 2013 کا سن تھا جب انیس احمد کی کتاب ’’جنگل میں منگل‘‘ مجھے بہم ہوئی۔ پندرہ سال پہلے میں نے جب پاکستانی معاشرت کی یہ تاریخ پڑھی تو انگشت بدنداں رہ گیا ۔ یہ کتاب ایک تاریخی دستاویز ہونے کے ساتھ اردو نثر نگاری کا وہ چوتھا اسلوب ہے جسے فسانہ عجائب اور حصہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • قابلیت کو معیار بنانے کا اصول

    برطانیہ سمیت یورپ اور دنیا کے دیگر خوشحال اور ترقی یافتہ ممالک میں اہلیت اور قابلیت کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔ پرائمری سکول سے ہی بچوں کی قابلیت اور رجحان کا جائزہ لیا جانے لگتا ہے۔ سیکنڈری سکول میں طالبعلموں کی استعداد اور اہلیت کے مطابق انہیں مضامین کے انتخاب کی ترغیب دی جاتی � [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل کا نپا تلا جوابی حملہ

    اسرائیل نے بالآخر  ایران پر وہ جوابی حملہ کردیاہے جس کے بارے میں یکم اکتوبر کے بعد سے انتظار کیا جارہا تھا۔ البتہ یہ کہنے میں مضائقہ نہیں ہونا چاہئے کہ یہ حملہ نپا تلا اور  توقعات کے برعکس زیادہ   خطرناک نہیں تھا۔    امریکہ  اور اسرائیل نے اس حملہ کے بعد یکسا� [..]مزید پڑھیں

  • قاضی فائز عیسیٰ اور تاریخ کا جبر

    جسٹس منصور علی شاہ پاکستانی عدلیہ کی تاریخ میں ایسے جج بن گئے ہیں، جنہیں چار روز پہلے آئین میں ترمیم کر کے چیف جسٹس بننے سے روک دیا گیا۔ وہ اس وقت بھی سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں اور ریٹائرمنٹ تک سینئر ہی رہیں گے۔ یہ توقع رکھنا کہ وہ اِس زیادتی کو بھول جائیں ایک غیر منطقی ب� [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت سیکھنا پڑتی ہے

    پچھلے 25 برس میں ہمارے عامل صحافیوں کی بڑی تعداد غربت کی لکیر سے نیچے آ گئی ہے۔ دوسری طرف کچھ صحافیوں کی قسمت ایسی کھلی ہے کہ وہ مشاہرے وغیرہ کے جھنجھٹ سے بے نیاز ہو گئے ہیں۔ رزق میں ایسی کشائش آئی ہے کہ باقاعدگی سے ترقی یافتہ مغربی ممالک میں چھٹیاں وغیرہ مناتے ہیں اور واپسی � [..]مزید پڑھیں

  • جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا دور

    تنقید اور تنازعات سے جڑا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا دور ختم ہوا اور ان کی شخصیت اور فیصلوں نے انہیں پاکستان کے عدالتی حلقوں اور سیاسی منظر نامے میں ایک منفرد مگر متنازع مقام دیا۔ ان کے متنازع ہونے کے کئی اسباب ہیں، جن میں ان کے کچھ فیصلے، ریاستی اداروں پر کھلی تنقید، اور ان کے خلاف [..]مزید پڑھیں

  • عدلیہ کی خود مختاری پر بحث کی ضرورت

    چھبیسویں آئینی ترمیم کے تناظر میں شروع ہونے والے مباحث اور سبک دوش ہونے والے  چیف جسٹس قاضی فائز  عیسیٰ کے اعزاز میں دیے گئے فل کورٹ ریفرنس سے  پانچ ججوں کی  غیر حاضری سے پیدا ہونے والی صورت حال  کاتقاضہ  ہے کہ ملک میں اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے اختیارات، ذمہ داری، حد� [..]مزید پڑھیں

  • کیا خطرہ ٹل گیا ہے؟

    کیا 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد سب ٹھیک ہوگیا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جو سیاسی مجالس میں زیر بحث ہے کہ ان ترامیم کی منظوری کے بعد پارلیمانی جمہوریت کو خطرات لاحق تھے اس کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ یقینی طور پر نئی قانون سازی کرنا، پہلے سے موجود قوانین کو مزید درست کرنے کے لیے ترامیم لا� [..]مزید پڑھیں