تبصرے تجزئیے

  • اسلامو فوبیا میں اضافہ کیوں؟

    سویڈن اور ڈنمارک میں انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن مجید کے نسخے نذر آتش کرنے کے حالیہ واقعات کے بعد عالمی میڈیا میں اسلاموفوبیا اور آزادی اظہار رائے کی حدود پر بحث ایک بار پھر شروع ہو گئی ہے۔ اگرچہ سویڈن اور ڈنمارک سمیت یورپ کے کئی ایک ممالک میں گزشتہ کئی سالوں سے قرآن مجید نذر [..]مزید پڑھیں

  • بھارت: غیر مسلم بھی یکساں سول کوڈ کے مخالف کیوں؟

    چند روز قبل صبح میں اپنے بیٹے کو بس اسٹاپ پر لے جا کر اسکول بس کا انتظار ہی کر رہی تھی کہ ہماری سوسائٹی میں رہنے والے دو مرد حضرات، جو میری طرح بچوں کو اسکول بس میں بٹھانے آئے تھے، نے یکساں سول کوڈ کا ذکر چھٰڑ دیا۔ لگتا تھا کہ دونوں نے واٹس اپ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ہوئی تھی۔ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان کو بحران سے نکالنے کا عزم صمیم

    پاکستان کے سالارِ اعلیٰ جنرل عاصم منیر نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے کہ ”ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیں گے“۔ خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے وضاحت سے کہا پاکستان کے غیور عوام کو کشکول اٹھا کر باہر پھینک� [..]مزید پڑھیں

  • کپتان کی نا اہلی اور سزا

    چیئرمین پی ٹی آئی سپریم کورٹ سے توشہ خانہ کا ٹرائل رکوانے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ٹرائل کورٹ کے کام میں مداخلت کرنے سے انکار کرتے ہوئے ٹرائل کے خلاف حکم امتناعی دینے سے انکار کر دیا۔ اس ناکامی کے بعد قانونی ماہرین کی عمومی رائے یہی ہے کہ توشہ خانہ کی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے ٹیکس فری شہزادے

    ایک نیم ریٹائرڈ صحافی دوست ہیں وہ ہم صحافیوں کی طرح اخبار پہلے صفحے سے نہیں پڑھتے بلکہ اخبار کا بزنس سیکشن نکال کر پڑھنا شروع کرتے ہیں۔ بین الاقوامی اخباروں میں بھی صرف وال سٹریٹ جنرل اور فنانشل ٹائمز کو مستند سمجھتے ہیں۔ ان کا ایمان ہے کہ سیاست اور طاقت کے کھیل کو ہم نے خواہ [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن ایکٹ میں ترامیم

    الیکشن ایکٹ میں نئی ترمیم کا جو مسودہ سامنے آیا ہے۔ اس کے مطابق ایکٹ میں 54 ترامیم شامل کی گئی ہیں۔ سب سے پہلے نگران حکومت کو اضافی اختیارات حاصل ہوں گے۔ میں اس کے حق میں ہوں۔ یہ درست ہے کہ دوست کہہ رہے ہیں کہ ملک میں ایک لمبے نگران لانے کی تیاری ہو رہی ہے، اس لیے نگران حکومت کو � [..]مزید پڑھیں

  • بے یقینی کے مارے لوگ

    جو چیز ہمارے پاس نہیں ہوتی اس کی تمنا سوا ہوا کرتی ہے۔ یہ نارسائی کبھی احساسِ محرومی کو جنم دیتی ہے کبھی احساسِ کم تری کا روپ دھار لیتی ہے۔ یہ معاملہ افراد کو ہی نہیں اقوام کو بھی درپیش ہوا کرتا ہے۔ اس ضمن میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی مثال دیکھئے۔ اس ملک کے پاس اللہ کا دیا سب � [..]مزید پڑھیں

  • ویل ڈن حمزہ خان!

    الف لیلیٰ کی کسی کہانی میں ایک محبوس شہزادی کے پاس ایک اجنبی آتا ہے، جسے دیکھ کے پہلے تو وہ ہنستی ہے اور پھر رو پڑتی ہے۔ اجنبی حیران ہوتا ہے اور پوچھتا ہے اے خاتون! تو پہلے ہنسی کیوں اور پھر روئی کس لیے؟ شہزادی نے آنسو پونچھ کر کہا کہ ہنسی تو اس لیے کہ اتنی مدت بعد کوئی آدم زاد دی [..]مزید پڑھیں