تبصرے تجزئیے

  • جنرل عاصم منیر ملک و قوم کے نئے مسیحا نہ بنیں!

    پاکستانی سیاست دان  اس  بحث میں الجھے ہوئے ہیں کہ کس  جھوٹی خبر کی بنیاد پر مستقبل کے نگران وزیر اعظم کے بارے میں قیاس آرائیاں  ہورہی ہیں اور کیا پیپلز پارٹی کو اس معاملہ پر اعتماد میں لے لیا گیا ہے یا ابھی اس کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ البتہ پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منی� [..]مزید پڑھیں

  • من مانی گرفتاریاں اور عدالتیں

    ہیبس کار پس ایک لاطینی اصطلاح ہے۔ کئی دیگر پچیدہ لاطینی اصطلاحوں کی طرح اس اصطلاح کا سادہ اور عام فہم ترجمہ اردو زبان میں نہیں ہے۔ اس کےجو تراجم کیے جاتے ہیں، وہ اصل سے بھی مشکل لگتے ہیں۔ جیسا کہ پروانہ حاضری ملزم  یا حکم نامہ بدن وغیرہ۔ ان تراجم سے عام آدمی کے پلے کچھ [..]مزید پڑھیں

  • قرآن کی فریاد

    قرآن پاک کی توہین کو کیسے روکا جائے؟ یہ وہ اہم سوال ہے جو صرف مسلمانوں میں نہیں بلکہ اب غیر مسلموں میں بھی زیربحث ہے۔ سویڈن میں قرآن پاک کی توہین پر غیر مسلموں میں تشویش کا احساس ہمیں حال ہی میں برسلز کے دورے میں ہوا جہاں یورپی یونین کے اعلیٰ عہدیداروں نے سویڈن میں قرآن پاک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پھر اندھیرا ہے

    خبریں ہیں کہ جناب آصف علی زرداری پنجاب میں ڈیرے ڈالیں گے۔ میرے محترم پروفیسر ڈاکٹر شہزاد اقبال شام کا سوال یہ تھا کہ کیا نواز شریف اس کے جواب میں سندھ میں قدم جمانے کی کوشش کریں گے؟ اس سے پہلے کہ اس سوال کا جواب ملتا، چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق پرنسپل سیکریٹری نے ہنگامہ کھڑا کر [..]مزید پڑھیں

  • کیمبرج یونیورسٹی سے زارا فہیم کا ایم فل

    دنیا بھر میں کئی معروف یونیورسٹیاں ہیں جس کی مثالیں آج تک لوگ دیتے رہتے ہیں۔ جن میں ایک اہم یونیورسٹی کیمبرج بھی ہے۔جہاں سے آج بھی اعلیٰ تعلیم حاصل کر کے برطانوی سیاستدانوں سے لے کر ریسرچ اسکالر اور نوبل انعا م یافتہ دنیا بھر میں نام کما رہے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ انگریزو [..]مزید پڑھیں

  • سمندر پار پاکستانی یہ تجربہ تو کریں

    پاکستانی سیاست میں وہی کچھ ہو رہا ہے جو ہوتا چلا آیا ہے۔اس میں بہت کچھ نیا ہونے کے باوجود بہت کچھ نیا نہیں ہے۔نام نئے ہو سکتے ہیں لیکن کام نئے نہیں ہیں۔ اقتدار میں آنے اور اقتدار سے جانے والے ایک دوسرے سے جتنے بھی مختلف ہوں،ان کے نعرے اور دعوے جتنے بھی الگ الگ ہوں،تبدیلی کے خوا [..]مزید پڑھیں

  • معاشی میدان میں لگا ہوا بلند جھنڈا

    دس بارہ سفارشیوں اور لاتعداد منتوں ترلوں کے بعد آئی ایم ایف سے مبلغ تین ارب ڈالر کا قرضہ لینے کے بعد ہمارے پیارے وزیراعظم جناب شہبازشریف کا بیان ہے کہ ”ہم ہمسایہ ملک کو معاشی میدان میں شکست دیں گے‘‘۔ جبکہ معاشی حالت کا عالم یہ ہے کہ ہمیں آہستہ آہستہ معلوم ہو رہا ہے [..]مزید پڑھیں

  • میثاقِ جمہوریت اور معیشت

    پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (نواز) سمیت پی ڈی ایم کی تمام جماعتوں اور تحریک انصاف اجتماعی طور پر یا پھر انفرادی حیثیت میں ایک طویل مدتی میثاقِ جمہوریت و معیشت پر اتفاق کریں۔ تاکہ کم از کم ایک دہائی کیلئے، جمہوری اور شراکتی فریم ورک کے اندر پارلیمانی نظام کی مض� [..]مزید پڑھیں

  • قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی

    چند روز قبل ورلڈ کالمسٹ کلب کے نمائندہ وفد کی سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ میاں ثاقب نثار سے ہونے والی خصوصی نشست میں قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی زیر بحث آئی۔سابق چیف جسٹس نے قانون کی حکمرانی کی ضرورت و اہمیت پر پر مغز لیکچر دیتے ہوئے پاکستان میں آئین، قانون اور بنیادی انسا [..]مزید پڑھیں