تبصرے تجزئیے

  • سائفر پر حکم امتناع ختم

    لاہور ہائی کورٹ نے سائفر کی تحقیقات کو روکنے کے لیے دیا گیا حکم امتناع ختم کر دیا ہے۔ حکومت پاکستان کی درخواست پر بالآخر لاہور ہائی کورٹ نے ایف آئی اے کو سائفر کی تحقیقات کی اجازت دے دی ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے ایف [..]مزید پڑھیں

  • جھوٹ بولے کوا کاٹے

    عجیب زمانہ آ گیا ہے۔ سچ بولنا ایک خوبی نہیں بلکہ بہت بڑی خامی بن چکاہے کیونکہ سچ بولنے والے اکثر اوقات ہار جاتے ہیں۔ جھوٹ بولنے والے آپ کو لاجواب کر دیتے ہیں۔ آپ بھی اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کو جانتے ہوں گے جو اپنے جھوٹ سے آپ کو لاجواب کردینے کی مہارت رکھتے ہیں اور ان کا سفی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ملتان کی پیلی کوٹھی سے زمان پارک تک

    پی ٹی آئی کی موجودہ حالت دیکھتا ہوں تو مجھے ایک عشروں پرانا بھولا بسرا واقعہ یاد آ جاتا ہے۔ ملتان کے ایک بہت بڑے زمیندار نواب مشتاق خان کا انتقال ہو گیا۔ مرحوم کا میلسی، وہاڑی اور شجاع آباد میں بہت زیادہ زرعی رقبہ بھی تھا اور جائیداد بھی بے تحاشا تھی۔ سو کنال کی تو صرف شہر � [..]مزید پڑھیں

  • پڑوس میں ٹی ٹی پی: سلامتی کیلئے خطرہ ؟

    آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں شرکا کو قومی سلامتی سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پڑوس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہماری قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے۔ وہاں افغانستان کے اندر ان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں اور انہیں پاکستان میں � [..]مزید پڑھیں

  • جنرل عاصم منیر، اپنے اصل روپ میں

    جنرل سید عاصم منیر آرمی چیف بننے سے قبل انڈین سرحد پر جی او سی، ڈی جی ایم آئی، ڈی جی آئی ایس آئی، کورکمانڈر گوجرانوالہ اور کوارٹر ماسٹر جنرل کے مناصب پر بھی فائز رہے تھے۔ وہ جنرل قمرجاوید باجوہ یا جنرل فیض حمید کے برعکس وہ تعلق کا بہت محدود حلقہ رکھتے ہیں اور متعلقہ لوگوں [..]مزید پڑھیں

  • کابل اور اسلام آباد میں تناؤ

    پاکستان نے پہلی دفعہ بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر براہ راست افغانستان کو ذمے دار ٹھہرایا ہے۔ ژوب میں ٹی ٹی پی کی جانب سے پاک فوج کی ایک چیک پوسٹ پر حملے کے بعد پہلی بار افغانستان کے خلاف ایک سخت بیان سامنے آیا۔ جس میں مسلح افواج نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر افغانستان کی � [..]مزید پڑھیں

  • الیکشن کب اور کیسے ہوں گے؟

    لگتا ہے نہ کوئی’’سیاسی سیل‘‘ بند ہوانہ سیکریٹ فنڈ۔ جو منفی رجحانات، سیاست میں پائے جا رہے تھے اب اس کی لپیٹ میں صحافت بھی آ گئی ہے۔ خود صحافیوں کا سیاست کرنے اور حکومت میں آنے کا شوق بڑھتا جا رہا ہے۔ ایک وقت تھا جب ہمارے ساتھی اپنی پروفائل میں یہ لکھتے ہوئے فخر مح� [..]مزید پڑھیں

  • بجلی مہنگی، کیا حکومتی اتحاد نے الیکشن نہیں لڑنا

    یوں تو گرمیوں کے مہینوں میں صارفین کے بجلی بل عمومی طور پر زیادہ ہی آتے ہیں لیکن رواں موسم گرما میں دو وجوہات کی بنا پر بلوں میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ بلوں میں ہوشربا اضافے کی سب سے بڑی وجہ فیول ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر نوعیت کے ایک دو چارجز اور گزشتہ سال مرحلہ وار بجل� [..]مزید پڑھیں