12اگست اور اس کے بعد، سیاستدانوں کا امتحان
- تحریر مصطفی کمال پاشا
- 07/16/2023 2:36 PM
آئین پاکستان کے مطابق 12اگست 2023 اسمبلیوں کی مدت قیام ختم ہو جائے گی اور پھر 13اگست کو نگران حکومتیں معرضِ وجود میں آکر 60دنوں کے اندر اندر انتخابات کراکے نئی اسمبلیاں قائم کرانے اور حکومتیں بنوانے کی پابند قرار پائیں گی۔ آئین کے مطابق اگر کوئی بھی اسمبلی اپنی مقررہ مدت سے پہ [..]مزید پڑھیں