لیپ ٹاپ بمقابلہ لنگر خانہ
- تحریر مزمل سہروردی
- 07/14/2023 5:21 PM
آج کل وزیر اعظم شہباز شریف ملک بھر میں نوجوانوں میں میرٹ پر لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔ ان کے لیپ ٹاپ تقسیم کر نے کی تقاریب میں نوجوانوں کی جانب سے انھیں بہت پذیرائی مل رہی ہے۔ نوجوان لیپ ٹاپ لے کر خوش ہیں۔ کسی ایک نوجوان نے بھی وزیر اعظم شہباز شریف یا حکومت پاکستان سے لیپ ٹاپ لین [..]مزید پڑھیں