تبصرے تجزئیے

  • حکومت انتخابات سے کیوں بھاگ رہی ہے!

    سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے معاون چئیرمین آصف زرداری نے کہا کہ کہ حکومتی اتحاد پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں میں عدم اعتماد لائے گا۔  آج ایک ٹی وی انٹرویو میں  انہوں نے کہا کہ  انتخابات ہمارے فائیدے  میں  نہیں ہیں البتہ اگر  عمران خان اسمبلیاں توڑنے میں کامیا� [..]مزید پڑھیں

  • غلطیوں کا ادھورا اعتراف

    آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چھ سالہ کارکردگی کا جائزہ تو آنے والے دنوں میں لیا جاتا رہے گا مگر ان کے تازہ ارشادات غیر سیاسی ہونے کے دعوے کی نفی کر رہے ہیں۔ اگرچہ یہ امر خوش آئند ہے کہ انہوں نے کم از کم اپنی اور اپنے محکمہ کی جن غلطیوں کا ادھورا اعتراف کیا ہے، طاقت کی ڈھٹائی، عدم [..]مزید پڑھیں

  • آگ ایسی لگائی مزا آ گیا

    آرمی بینڈ کی خوبصورت دھنیں بج رہی تھیں۔پاکستان آرمی کی کمان میں تبدیلی کی تقریب شروع ہو چکی تھی۔صحافیوں کے انکلوژر میں ڈاکٹر شاہد مسعود کو دیکھ کر مجھے بہت سے واقعات یاد آنے لگے۔ یہ وہ واقعات ہیں جو ان چھ برسوں میں پیش آئے جب جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستانی فوج کے سربراہ تھے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاک فوج کے غیر سیاسی ہونے کا مطلب کیا ہے

    پاک فوج غیر سیاسی ہو گئی ہے۔ پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ریٹائرڈ) باجوہ صاحب نے سیاست میں مداخلت کرنے اور آئین شکنی کرنے کا اعتراف بھی سرعام کر لیا ہے۔ پہلی نظر میں پاکستان کی ترقی کے لیے یہ بہت اہم بات ہے۔ عوام نے جنرل (ر) باجوہ صاحب اور ان کے ساتھیوں کو این آر او بھی دے دیا ہے۔ ی� [..]مزید پڑھیں

  • دو درویشوں کی کہانی !

    میں آج صبح چھ بجے سے گھر سے نکلا ہوا ہوں، اب شام کے چھ بجنے کو ہیں۔ ان بارہ گھنٹوں میں ، میں مسلسل مصروف رہا ہوں ۔ گھر سے بس اسٹاپ تک کا فاصلہ آدھ گھنٹے کا ہے، رستے میں منیر مل گیا وہ بھی میری طرح ہمیشہ مصروف رہتا ہے اس نے کبھی ایک لمحہ بھی کسی فضول کام میں ضائع نہیں کیا۔  چنا� [..]مزید پڑھیں

  • خوشگوار سعادت

    کسی شاگرد کیلئے یقینا یہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اس کی کسی کتاب، تحریر یا تصنیف کی پذیرائی اس کے اساتذہ کریں مگر کسی شاگرد کیلئے تو یہ ایک ناقابلِ فراموش اعزاز کی بات ہے کہ وہ اپنے استاد کی کسی تحریر یا تصنیف کی رونمائی کرے۔ میں بلاشبہ ایک نہایت ہی خوش قسمت شاگرد ہوں جسے اپنے ای [..]مزید پڑھیں

  • شہباز شریف کی مفاہمت کی ایک اور جیت

    وزیر اعظم شہباز شریف کے نامزد کردہ آرمی چیف نے چارج سنبھال لیا۔ شہباز شریف کی جانب سے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے ملک میں ایک ہیجان تھا۔ ایک تنازعہ تھا۔ ایسا لگ رہاتھا کہ یہ کوئی بہت بڑا مسئلہ ہے۔ جتنے منہ اتنی باتوں کا ماحول تھا۔ عمران خان کہہ رہے تھے کہ لگانے نہیں دوں گ [..]مزید پڑھیں

  • فوج پر اعتماد کیسے بحال ہوگا؟

    ایک ایسے وقت میں جب  سیاست دانوں کو باہمی اختلافات بھلا کر  آئینی بالادستی کے لئے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ فوج  ’غیر سیاسی ’ رہنے کے فیصلہ پر قائم رہ سکے،  ملکی سیاست میں ایک بار پھر فوج سے   تقاضوں  کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ عمران خان نے ایک ٹوئٹ م [..]مزید پڑھیں

  • سراور دھڑ کی رکھوالی کے قصے

    عین اس لمحے جب یہ سطور لکھی جا رہی ہیں، راولپنڈی میں فوجی کمان کی چھڑی ہاتھ بدل رہی ہے۔ یہ مرحلہ ہم نے بارہا دیکھ رکھا ہے اور ہر مرتبہ ایک نئے رنگ میں۔ ایک بار تو ایسا بھی ہوا کہ نئے کماندار کی تعیناتی سے قبل ایک ہزار میل کے فاصلے پر دومختلف تقریبات میں دستخط ہونے کی شرمساری اٹھ [..]مزید پڑھیں

  • سید عاصم منیر کا عہد!

    سردیوں کا مختصر سا دن ہو یا دہکتی گرمیوں کا طویل، سورج کو غروب ہونا ہی ہوتا ہے۔ تین سال ہوں یا توسیع یافتہ چھ برس، ایک دن وردی اتار کر آبنوسی چھڑی نئے سپہ سالار کے حوالے کرنا ہی ہوتی ہے۔ سو! جنرل قمر جاوید باجوہ، اقتدار کلی کے قصر پرشکوہ سے نکل کر، ریٹائرڈ جرنیلوں کے حجرہ بے آب و � [..]مزید پڑھیں