تبصرے تجزئیے

  • روم جل رہا تھا اور نیرو بانسری بجا رہا تھا

    پاکستان کی ہر سیاسی جماعت میں لیڈروں کے طبلچی با افراط پائے جاتے ہیں۔ اس میں کسی سیاسی جماعت کو تخصیص حاصل نہیں۔ یہ طبلچی ہر سیاسی پارٹی کے ہر لیڈر کے مقدر میں لکھے ہوئے ہیں۔ ہاں کم یا زیادہ یہ بات ہو سکتی ہے مگر یہ ناممکن ہے کہ ہمارا کوئی سیاسی لیڈر اس نعمت سے یکسر محروم ہو۔ مسل [..]مزید پڑھیں

  • پھرتا ہے فلک برسوں

    یوں تو اصغر ندیم سید صاحب کی بنیادی پہچان آج بھی ڈرامہ نگاری اور شاعری ہی ہے لیکن گذشتہ چند سالوں میں انہوں نے ایک ادیب اور ناول نگار کے طور پر بھی اپنا لوہا منوایا ہے۔ گزشتہ سال ان کی اپنے ہم عصر شاعروں اور ادیبوں کے خاکوں پر مبنی کتاب  ’پھرتا ہے فلک برسوں شائع ہوئی جس� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عدم ’استحکام پاکستان پارٹی‘

    پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ اور پیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت13اگست2023 کو اپنی آئینی مدت پوری کر کے انجام پذیر ہو جائے گی۔پی ڈی ایم گیارہ قومی و علاقائی سیاسی جماعتوں پر مشتمل اتحاد ہے جو عمران خان کے خلاف ستمبر2020 میں تشکیل دیا گیا تھا ۔ اس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)،عوامی نیشنل پارٹ� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا جمہوری تذبذب اور معاشی تزلزل

    علامہ اقبال اپنی فضاؤں کے طائر خوش پرواز تھے، گاندھی جی اپنی روایت کے مہاتما تھے۔ کسی تقابل کا شائبہ ہی نہیں۔ اقبال نے 1924 میں اشاعت پذیر ہونے والی بانگ درا میں گاندھی جی پر چوٹ کی۔ ’یہ آیہ نو جیل سے نازل ہوئی مجھ پر‘ ۔ آپ سے کیا پردہ۔ یہ طالب علم کیسے جان پاتا کہ ’آیہ نو [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کے کھیل کی نئی سیاسی بساط

    قومی سیاست یا جمہوریت کا بڑا المیہ یہ ہی ہے کہ یہ طاقت کے مراکز کے درمیان گھومتی ہے۔ اور طاقت کے مراکز میں شامل مختلف فریقین ہی مل بیٹھ کو اقتدار کی سیاست میں اپنا رنگ بھرتے ہیں۔ انتخابات کی ساکھ پر بڑا سوال یہ ہی ہے کہ انتخابات سے قبل ہی اقتدار کے کھیل کی بندر بانٹ کچھ لو اور ک� [..]مزید پڑھیں

  • کنگلے نواب

    اللہ تعالیٰ کے ساتھ کئے جانے والے کاروبار کا معاملہ یکسر مختلف ہے۔ تاہم دنیاوی کاروبار میں یہ تو کسی طور ممکن نہیں کہ آپ اپنا مال تادیر قیمت خرید سے کم پر فروخت کرتے ہوئے اپنی دکان یا کاروبار کو مسلسل چلاتے رہنے میں کامیاب ہو جائیں۔ اگر آپ سو روپے میں خریدی جانے والی شے کو م [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی منظر نامہ: صاف بھی اور دھندلا بھی

    ایک سوال سب کے ذہن میں ہے کہ آگے کیا ہوگا؟ سب پوچھتے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا کیا ہوگا؟ یہ سوال بھی اہم ہے کہ کیا ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوگا؟ لوگ یہ سوال بھی کرتے ہیں کہ پاک فوج کے ترجمان کی اتنی سخت پریس کانفرنس کے بعد بھی بڑی گرفتاری کیوں نہیں ہوئی؟ رکاوٹ کیا ہے؟ کیا نو مئی [..]مزید پڑھیں