لندن کی آرٹ گیلریاں
- تحریر فیضان عارف
- 07/21/2024 12:18 PM
میں اُن دنوں بہاول پور کی عباسیہ ہائی سکول میں آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا جب مجھے عربی یا ڈرائنگ میں سے کسی ایک مضمون کا انتخاب کرنا تھا۔ میں نے ڈرائنگ کو اپنے لئے ایک اختیاری مضمون یعنی آپشنل سبجیکٹ کے طور پر چُنا۔ رضی صاحب اُن دِنوں ڈرائنگ کے استاد تھے۔ اُن کا کمرہ گراؤ [..]مزید پڑھیں