تبصرے تجزئیے

  • اے خیرات دتی اے بے غیرتا؟

    حزبِ اختلاف میں ہو تو گالی دو، برسرِ اقتدار ہو تو گھٹنوں کے بل بیٹھ کے کشکول آگے کر دو، خیرات مل جائے تو پھر پلٹ کے منہ بھر گالی دو ’اے خیرات دتی اے بے غیرتا؟ آیندہ جو تیرے ول آواں تے اپنے پئیو دا نئیں۔‘ کم ازکم میں نے تو اپنے ہوش میں آئی ایم ایف اور امریکہ کے بارے میں ہر پا� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    وہ ایک شخص کسی کو اچھا لگے یا برا لیکن وہ پاکستان کی آئندہ سیاست و معیشت کا فوکس بنتا جا رہا ہے۔ اس شخص کا نام ہے شہباز شریف۔ 29جون کو عیدالاضحی کے دن وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف ایک ساتھ پارا چنار میں فوجی جوانوں کے ساتھ پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے نظر آئے۔ عید کے دن [..]مزید پڑھیں

  • خوئے وفاو مہر جو ملتانیوں میں ہے

    پاکستان واپسی کے پہلے ہی روز سہ پہر کو جب میں لوڈشیڈنگ کے باعث ”پسینوپسین‘‘ گھر میں ادھر ادھر گھوم رہا تھا تو بیٹی نے مسکرا کر پوچھا کہ آپ واپس آئے ہیں تو کیا فرق لگا ہے؟ اس کا خیال تھا کہ میں جو کہ پسینے میں شرابور ہوں، یورپ اور برطانیہ کے خوشگوار موسم کا ذکر کروں گا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اللہ کو قربانی کا گوشت پہنچتا ہے نہ خون

    ابھی ہم نے عیدالاضحی مبارک منائی۔ اس روز مسلمان سنت ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہیں، دنیا بھرکے مسلمان بارگاہ خداوندی میں ہدیہ قربانی پیش کرتے ہیں۔ لیکن بالعموم فلسفہ قربانی کو فراموش کردیتے ہیں۔ اقبالؒ نے کہا تھا ”رہ گئی رسم اذاں روح بلالیؓ نہ رہی“ سو ہمارے ہاں رسم قرب� [..]مزید پڑھیں

  • بڑی عید پر آئی ایم ایف کا بڑا ’ تحفہ‘

    کسی نے کیسے کمال دکھایا، بڑی عید پر آئی ایم ایف کے 9 ماہ کیلئے 3ارب ڈالرز کے بڑے ’’تحفے‘‘ پر وزیراعظم شہباز شریف شادماں ہیں اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے پاؤں زمین پر نہیں ٹک رہے۔ کئی مہینوں کی کاوشوں، منت ،زاریوں اور سفارت کاریوں نے آخری وقت پر کام کر دکھایا۔ اور ا� [..]مزید پڑھیں

  • جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کا انوکھا حل

    وزیرِ اعظم بننے سے پہلے عمران خان سینے پر ہاتھ مار کر کہتے تھے کہ کوئی ریاست ایسا ظلم کیسے کر سکتی ہے جب میں وزیرِ اعظم بنوں گا تو جبری طور پر لاپتہ افراد کو ڈھونڈ نکالوں گا۔ وزیرِاعظم بن کر دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئے۔ کوئی دو سال پہلے چند منٹ نکال کر مسنگ پرسنز کے خاندان وال� [..]مزید پڑھیں

  • میثاق معیشت کیسے ممکن ہوگا؟

    پاکستان کی علمی و فکری مجالس میں بنیادی نقطہ معیشت کی بحالی ہے ۔ کہا جارہا ہے کہ معیشت کی بحالی اور مضبوطی کے بغیر ہم کچھ بھی نہیں کرسکیں گے۔ اسی خیال کی بنیاد پر ایک نقطہ ’ میثاق معیشت پر مبنی اتفاق رائے ‘ ہے۔ بہت سے سیاسی اور معاشی ماہرین کا خیال کہ تمام فریقین کے ساتھ س� [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے 75ویں سالگرہ منائی

    یہ بات1975کی ہے جب میں نو سال کا تھا۔ دسمبر کا مہینہ تھا اور ہلکی ہلکی سردی تھی۔ کلکتہ بھی سردی سے کانپ رہا تھا۔ رات کے دس بجے ہوں گے۔ میرے والد حسبِ معمول پڑھنے کے لیے ہاتھ میں قرآن لیے جیسے ہی پلنگ پر چڑھے کہ اچانک چکر کھا کر زمین پر گر پڑے۔ گھر والوں نے مقامی لوگوں کی مدد سے کلک� [..]مزید پڑھیں