ہمارا مستقبل اور ہمارے ہاتھ
- تحریر مجیب الرحمن شامی
- 10/29/2023 1:04 PM
امجد صدیقی سے میری ملاقات تو نہیں ہوئی،لیکن ٹیلیفون پر دو، چار بار تبادلہ خیال ہوا ہے۔انہوں نے اپنی خود نوشت ”درد کا سفر“ ارسال کی تو کئی دن وہ میز پر پڑی رہی۔ اس کے سرورق پر اگرچہ لکھا ہوا تھا کہ ”عزم و ہمت اور بلند حوصلے کی حیران کن سوانح حیات“ ۔ تاہم اسے کتا [..]مزید پڑھیں