تبصرے تجزئیے

  • کیا ٹی وی تیسری سپرپاور ہے

    سوموار کو ٹیلی ویژن کا عالمی دن منایا گیا۔ انیس سو چھیانوے میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے رابطے، ترقی اور عالمگیریت کے فروغ میں ٹیلی ویژن کی کرداری اہمیت تسلیم کرتے ہوئے اکیس نومبر کو ٹی وی سے معنون کر دیا۔ بیسویں صدی کے آغاز میں ریڈیو وجود میں آیا اور دوسری دہائی میں ٹیل� [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کی کشمکش یا اصول حکمرانی کا اختلاف

    تحریک انصاف کے تمام تر دباؤ اور قیاس آرائیوں سے آلودہ  ہوتے ماحول کے باوجود حکومت نئے   آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے   کسی جلدی  میں دکھائی نہیں دیتی۔ ایک ہی روز پہلے عمران خان نے 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچنے کا اعلان کیا ہے  تاکہ اپنے تئیں  موجودہ حکومت کے  [..]مزید پڑھیں

loading...
  • موسمی تبدیلی کانفرنس اور پاکستان کی امیدیں

    پاکستان میں حالیہ قیامت خیز سیلاب نے موسمی تبدیلی کی شدت اور اس سے جڑی ممکنہ قدرتی تباہیوں کو واضح طور پر دنیا کے سامنے پیش کر دیا ہے۔ پاکستان سیلاب اور مون سون کی شدید بارشوں سے تو آشنا ہے مگر اس سال کا سیلاب قیامت خیز نوعیت کا تھا جس نے پاکستان کے ایک تہائی حصے کو متاثر کیا او [..]مزید پڑھیں

  • نئے آرمی چیف سے واحد توقع

    یہ اسلام آباد کی ایک سرد شام تھی، ایک مغربی سفارتکار کے ڈرائنگ روم میں مجھ سے ایسا سوال پوچھا گیا کہ سرد موسم میں مجھے ماتھے پر پسینہ محسوس ہونے لگا۔  اس محدود سی محفل میں تین سیاستدان، تین مختلف ممالک کے سفارتکار اور یہ خاکسار موجود تھا۔ ایک یورپی ملک کے سفیر نے مجھے پوچھ� [..]مزید پڑھیں

  • گھڑی چوری نہ ہوتی اگر۔ ۔ ۔

    گھڑی چوری کی کہانی نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ گھڑی دو گھڑی کی بات ہوتی پریشانی نہ ہوتی۔ لگتا ہے کہ یہ کہانی تو برسوں چلے گی اور شرمندہ کرتی رہے گی۔ اس واقعے پر اکادمی ادبیات پاکستان کے ایک حالیہ لیکن تاریخ ساز پروگرام کی یاد تازہ ہو گئی لیکن اس سے پہلے ڈاکٹر اسلم جاوید کی کہانی۔ ڈاک� [..]مزید پڑھیں

  • نواں آیاں اے سوہنیا

    جب میں وہاں پہنچا تو ٹکٹ لینے والوں کی ایک لمبی قطار لگی ہوئی تھی۔ بہت سے لوگ جنہوں نے پہلے سے آن لائن ٹکٹ خرید رکھے تھے وہ بھی اپنے موبائل فون سے بارکوڈ سکین کروانے اور سینما ہال کے اندر جانے کے لئے قطار میں کھڑے ہوئے تھے۔ شایہ یہ پہلا موقع تھا کہ کسی پاکستانی فلم کی لندن میں نما [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاسی ڈیڈ لاک کا خاتمہ ممکن ہوسکے گا؟

    پاکستان ایک سیاسی ڈیڈلاک کا ماحول ہے ۔ بداعتمادی کا یہ ماحول تناؤ، ٹکراؤ اور الجھاؤ کو جنم دے رہا ہے۔ سیاسی مسائل کا حل مکالمہ ، بات چیت اور مفاہمت کے ساتھ جڑا ہوتا ہے تاکہ معاملات کو بند گلی میں ڈالنے کے بجائے راستے کو تلاش کیا جاسکے ۔ لیکن یہاں سیاسی فریقین اسٹیبلیشمنٹ سے تو [..]مزید پڑھیں

  • قاسمی صاحب

    20 نومبر، احمد ندیم قاسمی صاحب کی ایک سو چھ ویں سالگرہ کا دن ہے۔ اگرچہ ان کو جسمانی طور پر اس دنیا سے پردہ کیے سولہ برس ہونے کو ہیں مگر جن لوگوں نے ان کو دیکھا یا ان کی صحبت میں کچھ وقت گزارا ہے، ان کے لیے وہ آج بھی موجود اور زندہ ہیں کہ ان سے اور ان کی صحبت سے فیض حاصل کرنے والوں کے [..]مزید پڑھیں