تبصرے تجزئیے

  • یہ سب گڑھوں میں گریں گے

    وہ جھکی جھکی نظروں کے ساتھ میرے خلاف ایک ایسے جرم کا اعتراف کر رہا تھا جس کے بارے میں مجھے کوئی خبر نہیں تھی۔ جب اس نے تیسری مرتبہ کہا کہ مجھے معاف کردیں تو میں نے اکتائے ہوئے لہجے میں کہا کہ بھائی صاحب میں تو آپ کو جانتا بھی نہیں آپ مجھ سے بار بار معافی نہ مانگیں۔ یہ سن کر اس � [..]مزید پڑھیں

  • شفاف انتخابات کے لیے آرٹیکل 62 کا خاتمہ ضروری ہے

    اگر ہم واقعی  شفاف انتخابات چاہتے ہیں تو ہمیں جان لینا چاہیے کہ اس کے لیے آئین پاکستان کے آرٹیکل 62 کا خاتمہ یا اس میں بامعنی ترمیم بہت ضروری ہے۔ یاد رہے کہ شفاف انتخابات کے باب میں یہ پہلا قدم ہو گا، آخری نہیں۔ کیونکہ صرف آئین کا آرٹیکل 62 نہیں، الیکشن ایکٹ کا سارا فل� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اللہ کو پیاری ہے قربانی

    ذی الحج اسلامی کیلنڈر کا ایک اہم مہینہ ہے اور دنیا بھر کے مسلمان آخری اسلامی مہینے ذوالحجتہ کی دس تاریخ کو عید الا ضحی مناتے ہیں۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی لاکھوں خوش نصیب الحمداللہ حج کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔  اس کے علاوہ دنیا بھر میں جذبہ قربانی سے سرشار کروڑوں مسلمان اپن [..]مزید پڑھیں

  • دیکھو دیکھو کون آیا، ڈار آیا ڈار آیا

    مالیاتی ٹائم بم ٹک ٹک کر رہا ہے۔ جب خزانے میں پڑے ڈالر کئی مہینوں سے ساڑھے تین سے چار ارب ڈالر کے درمیان جھول رہے ہوں اور آئی ایم ایف بھی شرائط کی گرم ریت پر دوڑا دوڑا کے ہنپا رہا ہو اور دسمبر تک بیرونی قرض خواہوں کو ساڑھے چار ارب ڈالر سود بمع قسط بھی دینے ہوں۔۔ تو پھر غصہ آنا، ا [..]مزید پڑھیں

  • اسد عمر، نبیل گبول اور ہماری بےعزتی پروف اشرافیہ

    اگر آپ کی کبھی بےعزتی ہوئی ہے اور آپ کو محسوس بھی ہوئی ہے تو آپ اشرافیہ نہیں ہیں۔ اگر اس بےعزتی کو اپنی عزت اور عوام کی خدمت کے بیانیے میں نہیں بدل سکتے تو آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا، آپ کبھی اشرافیہ بن ہی نہیں سکتے۔ پچھلے ہفتے دو معروف سیاستدانوں کی سرعام بےعزتی ہوئی۔ دونوں کو لگا [..]مزید پڑھیں

  • رنگین دنیا کی ان کھلی کھڑکیاں

    ویانا کا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ایسا شاندار ہے کہ بیان سے باہر۔ شہر کی شاید ہی کوئی جگہ ہو جہاں سے آپ کو پبلک ٹرانسپورٹ فوری طور پر میسر نہ ہو۔ انڈر گراونڈ، ٹرام اور بسوں پر مشتمل یہ نظام شہر کے ہر حصے تک رسائی رکھتا ہے۔ ایک دن تو میں نے مبلغ آٹھ یورو میں ”ڈے ٹکٹ‘‘ لے کر [..]مزید پڑھیں

  • کیا حکومت اور سپریم کورٹ ایک پیج پر آرہے ہیں؟

    چیف جسٹس عمر عطابندیال نے اسلام آباد میں ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے ملک  میں قابل اعتبار اور تسلسل رکھنے والی مالی پالیسیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک تاجر اور سرمایہ دار محفوظ محسوس نہیں کریں گے، معیشت ترقی نہیں کرسکتی۔ یہ خیالات اس  حکمت عملی سے مل [..]مزید پڑھیں