تبصرے تجزئیے

  • کیا حکومت اور سپریم کورٹ ایک پیج پر آرہے ہیں؟

    چیف جسٹس عمر عطابندیال نے اسلام آباد میں ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے ملک  میں قابل اعتبار اور تسلسل رکھنے والی مالی پالیسیوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک تاجر اور سرمایہ دار محفوظ محسوس نہیں کریں گے، معیشت ترقی نہیں کرسکتی۔ یہ خیالات اس  حکمت عملی سے مل [..]مزید پڑھیں

  • وش کا پیالہ رانا جی نے بھیجا

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ دلچسپ شخصیت ہیں۔ سیاست کی ابتدائی منزلیں پیپلز پارٹی کے ساتھ طے کیں۔ 1993 میں مسلم لیگ (نواز) میں شامل ہو گئے۔ پرویز مشرف کی آمریت میں بدترین ایذا رسانی کا نشانہ بنے۔ قریب ڈیڑھ دہائی بعد عمران خان کی یک ورقی حکومت نمودار ہوئی تو محترم ثنااللہ یکم ج� [..]مزید پڑھیں

  • کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا

    موت بر حق ہے اور اس کا ایک وقت معین ہے۔ بزرگوں سے اکثر سنا کہ اللہ تعالی چلتے پھرتے یہ وقت لائے، اپنوں کے درمیان ہوں،   ٌ اس  وقت  ٌ دیارِ غیر   ہونے کے عذاب سے بچائیو۔ گزشتہ چند روز میں چار  واقعات نے ان دعاؤں  کو  پھر سے  تازہ کر دیا۔ پہلا واقعہ:  ٹائٹ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گھریلو بچہ مزدوری، نئے دور کی غلامی

    ڈومیسٹک چائلڈ لیبر یا گھریلو بچہ مزدوری چائلڈ لیبر کی ایسی قسم ہے جس میں کم سن بچے(زیادہ تر نو عمر لڑکیاں)لوگوں کے گھروں میں کھانے پکانے، کپڑے دھونے اور استری کرنے اور صفائی ستھرائی جیسے مشقت کے کام سرانجام دینے کے علاوہ چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال بھی کرتے ہیں۔ ان بچوں کے کام کرن [..]مزید پڑھیں

  • مودی کا امریکی دورہ: چین کے خلاف محاذ؟

    انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی یوں تو امریکہ کے کئی بار دورے کر چکے ہیں اور ان کی صدر جو بائیڈن سے کئی بار ملاقاتیں بھی ہوئی ہیں لیکن ان کے موجودہ دورے کو بڑی اہمیت دی جا رہی ہے۔ ایک تو پہلی بار امریکہ نے ان کے اس دورے کو سفارتی طور پر سرکاری دورہ قرار دیا ہے جس میں مودی کا کانگری [..]مزید پڑھیں

  • پریوں کی داستان جیسا محل

    گزشتہ کالم لکھتے وقت مسئلہ یہ ہوا کہ لکھنے کا ارادہ کچھ اور تھا لیکن خیال کا پنچھی قلم کو گھسیٹ کر کہیں اور لے گیا۔ ارادہ تھا کہ ویانا کے تین عدد محلات کا تذکرہ کروں گا مگر بات کہیں سے کہیں چلی گئی۔ تاہم میں اب بھی اپنے تجزیے پر قائم ہوں کہ ہمارے ہاں کے محلات اور قلعوں کا معیار � [..]مزید پڑھیں

  • معاشی بحالی کا قومی پلان

    ریاست کا ایک بنیادی مسئلہ قومی معیشت کی بحالی ہے۔ اس وقت معیشت کے معاملات نہ صرف کمزور ہیں بلکہ مجموعی طور پر ایک بڑے قومی بحران کی عکاسی کرتے ہیں۔ سیاست ، معیشت اور سیکیورٹی سے جڑے ماہرین ، ریاستی اور حکومتی کردار سر جوڑ کر معیشت کی بحالی کے مختلف منصوبے بناتے ہیں یا ان کا نق� [..]مزید پڑھیں

  • کیا عدالت شہری حقوق کا تحفظ کرسکے گی؟

    سپریم کورٹ کے 7 رکنی بنچ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمات چلانے کے خلاف   حکم امتناع دینے سے انکار کردیا ہے۔ یہ استدعا  اعتزاز احسن کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کی تھی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہر معاملہ میں  ’سٹے آرڈر‘ نہیں دیا جاسکتا۔ البتہ  پوری صورت حال کا [..]مزید پڑھیں

  • آئینے سے ڈرتے ہو

    ہمارے ایک دوست ہیں جو ٹی وی ڈرامے بنانے والے ایک بڑے پروڈکشن ہاﺅس کے مالک ہیں۔ بہت سال ہوئے انہوں نے ایک اور ادارہ اس غایت سے قائم کیا کہ پاکستان میں بننے والے بہترین ڈراموں کو سالانہ ایوارڈدینے کا سلسلہ شروع کیا جائے۔ اور یہ ایوارڈ صریحاً میرٹ پر دیے جائیں تاکہ ڈراما انڈسٹری � [..]مزید پڑھیں