تبصرے تجزئیے

  • چائے: برطانیہ کا قومی مشروب

    برطانیہ کی کل آبادی تقریباً پونے سات کروڑ ہے اور اس ملک کے لوگ روزانہ چائے کے 10کروڑ کپ پیتے ہیں۔ یونائیٹڈ کنگڈم میں کھلی چائے کی پتی نہیں ملتی صرف ٹی بیگ دستیاب ہوتے ہیں جنہیں کیتلی میں اُبالے ہوئے پانی کو کپ میں ڈال کر بڑی آسانی سے چائے بنائی جاتی ہے جسے لوگ انگلش ٹی کہتے ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • ابراہیم علیہ السلام کی زندگی، قرآن کے حوالے سے

    ابراہیم علیہ السلام وہ پہلے پیغمبر تھے جن کو اللہ نے نبی، پیغمبر، ابو الانبیاء، خلیل اللہ، امام الناس اور حنیف کہہ کر پکارا ہے۔ قرآن مجید حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بارے میں بلند مرتبہ بولتا ہے اور ان کی جرات، عقیدت اور دوسروں کی دیکھ بھال کی درجن بھر کہانیاں سناتا ہے۔ ابرا� [..]مزید پڑھیں

  • جیو پالٹیکس، آئی ایم ایف اور ہم

    خلیل جبران سے منسوب قول کہیں پڑھا تھا: اس نے کہا اور میں نے مان لیا، اس نے  دوبار ہ کہا تو مجھے شک ہوا، اس نے بار بار اصرار کیا تو مجھے  یقین ہو گیا کہ وہ صحیح نہیں کہہ رہا۔ یہ قول ہمیں آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان جاری مذاکرات پر یاد آیا۔  ہمیں پہلے ہی شک تھا کہ آئی ای [..]مزید پڑھیں

loading...
  • نیا میثاق معیشت

    میثاق معیشت کیلئے اُمرا کی حکمران جماعتیں بہت شور تو مچاتی ہیں لیکن 2008 میں بحالی (بے کس) جمہوریت کے بعد جتنے بھی وزرائے اعظم بشمول عمران خان اور شہباز شریف آئے تو سبھی جاکے آئی ایم ایف کے آستانے پہ بھیک کے طلبگار ہوئے۔ عمران خان بھی کشکول لے کر گئے لیکن اس میں چھید لگا کے فر [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں اپنی معاشی حقیقت تسلیم کرنے کی ضرورت ہے‘

    اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ملک ڈیفالٹ نہیں ہورہا، وزیرِ خزانہ اسحٰق ڈار نے واضح کیا ہے کہ حکومت بیرونی قرضوں کے معاملے پر مذاکرات کررہی ہے۔ اس سے ہمیں ان کے اس دلیرانہ دعوے پر حیرت ہوتی ہے کہ ملک قرضوں کی ادائیگیاں بروقت کرے گا۔ توقعات کے مطابق اسحٰق ڈار کی بجٹ تقریر کھوکھلے د� [..]مزید پڑھیں

  • صحافت کی کالی بھیڑیں کون ہیں؟

    پاکستان میں ایک بار پھر آزادی  اظہار اور  صحافتی اقدار کے حوالے سے گفتگو ہورہی ہے۔   پاکستان  کی زندگی کے 75 سال مکمل ہونے کے حوالے سے  اس مدت میں پاکستانی صحافت کی خدمات، کارکردگی، ترقی اور  کردار پر بھی مجالس سجائی جارہی ہیں۔ تاہم اس دوران  پاکستانی صحافت ک� [..]مزید پڑھیں

  • راہ رو ہو گا کہیں اور چلا جائے گا

    اب سے پانچ دن پہلے فتح محمد ملک کے بیٹے طارق ملک نے نادرا کی سربراہی سے دوسری بار استعفیٰ دے دیا۔ دو ہزار چودہ میں بھی مسلم لیگ ن کے دور میں اسی عہدے سے استعفیٰ دیا تھا کیونکہ اس وقت کے انا پرست وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کو طارق ملک میں ” یس سر جی سر بالکل سر“ کی شدید قل [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار پر تنقید کیوں؟

    آج کل اسحاق ڈار پر بہت تنقید ہو رہی ہے۔ پاکستان آج جن معاشی مسائل کا شکار ہے ان کی ساری ذمے داری ان پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ماحول بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اسحاق ڈار نے پاکستان کو معاشی طور پر تباہ کر دیا ہے۔ مہنگائی کی تمام تر ذمے داری ان پر ہے۔ بیرونی قرضوں کے ب� [..]مزید پڑھیں