تبصرے تجزئیے

  • اپنے صحافی بھتیجے کی مدح میں

    جہاں تک ہونہار بھتیجوں کا تعلق ہے، اردو ادب کے باثروت ہونے میں کوئی شک نہیں۔ البتہ مولانا ظفر علی خاں کے بیٹے مولانا اختر علی خان سے شروع ہونے والی ’صحافی صاحبزادہ‘ روایت میں کسی قدر پانی مرتا ہے۔ ’پانی مرنا‘ لکھ کر محض محاورہ نہیں کھپایا، یہ روایت ایسی ثقہ ہے کہ کہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ریاست، بیوروکریسی اور عوام

    ریاست کیا ہوتی ہے؟ کہا جاتا ہے ہے کہ ریاست ماں ہوتی ہے۔ ریاست کیسے بنتی ہے اور ریاست ماں کا روپ کب دھرتی ہے۔ اگر کسی جمہوری ریاست کی بات کی جائے تو وہ اس طرح بنتی ہے کہ کسی ایک علاقے میں رہنے والے لوگ  ایک معاہدے کے تحت مل کر اپنے علاقے کو ریاست کی شکل دیتے ہیں۔ اس معاہدے میں ل� [..]مزید پڑھیں

  • لودھراں میں میر تقی میر کا نفرنس

    اگرچہ میر تقی میر کے زمانے کو گزرے ہوئے تین صدیاں بیت چکی ہیں لیکن ان تین سو سالوں میں بھی میر کے اشعار کی گونج ضرور کہیں نہ کہیں سنائی دیتی رہتی ہے۔ غالب نے کہا تھا: ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالب کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا ضلع لودھراں ایک عرصے سے علم وادب کا گ [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر مہدی بہاراں پہ خاک ڈال گئے

    23 فروری 2022 کی دوپہر عین اس گھڑی جب اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان میں اظہار کی آزادی پر تازہ ترین ریاستی حملے پیکا (PECA) کے سیکشن 20 پر عمل درآمد روک رہی تھی، لاہور کی ایک نواحی بستی میں صحافت کی آزادی کے ایک بہادر سپاہی ڈاکٹر مہدی حسن نیند کے عالم میں بغیر آہٹ کیے ابدی نیند کی وادی م� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ کی سفید فامی۔۔۔ اور عاشقان عمران

    امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی فوج کو فقط سفید فام مردوں کی فوج بنانے کی کوششوں کا آغاز کردیا ہے۔ ایئرفورس سے چیئرمین چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین منتخب ہوئے افریقی نژاد افسر کو برطرف کرنے کے علاوہ نیوی کی خاتون سربراہ کو بھی گھر بھیج دیا۔ موصوف نے جو اقدامات لئے حیران کن نہیں۔ ا [..]مزید پڑھیں

  • قاسمی صاحب کا کرشمہ

    بڑھاپے میں بال سفید ہو جاتے ہیں۔ کیا واقعی سفید ہو جاتے ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب دینا بھی چاہیں تو شاید نہ دے سکیں۔ بڑھاپے میں بال سفید نہیں ہو جاتے، ان کی اصل بدل جاتی ہے۔ وہ سیاہ نہیں رہتے۔ اچھا، وہ جب سیاہ تھے تو کیا واقعی سیاہ تھے؟ ان کی سیاہی پر ہلکا سا کوئی سایہ � [..]مزید پڑھیں

  • مس اور مسز

    کل ہی ایک سٹریمنگ سائیٹ پہ  فلم ’مسز‘ دیکھی اور ہاسا ہی نکل گیا۔ ایک بار دیکھ کے دوبارہ دیکھی اور دوسری بار بھی کچھ ویسی ہی کیفیت طاری رہی۔ فلم میں کوئی نئی بات نہیں تھی، ایک کہانی جو روز نظر آتی ہے۔ بار بار دہرائی جاتی ہے اور اس میں کوئی نیا پن نہیں مگر یہ سادگی ہی دہرائی [..]مزید پڑھیں