کیا ریکوڈک پاکستان کی تقدیر بدل سکتا ہے؟
- تحریر فیضان عارف
- 06/14/2023 5:38 PM
خالقِ کائنات نے قدرتی وسائل کی تقسیم میں کہیں کوئی ناانصافی نہیں کی۔ کسی ملک اور قوم کو تیل اور گیس کی دولت سے نوازا ہے تو کسی کو دیگر معدنیات کی نعمتیں عطا کی ہیں۔ کسی ملک کو وافر زرعی زمین میسر ہے تو کہیں جنگلات کی بہتات ہے۔ دنیا کے 190سے زیادہ ملک طرح طرح کی قدرتی نعمتوں سے ما [..]مزید پڑھیں