تبصرے تجزئیے

  • آج ہماری، کل تمہاری باری ہے

    گزشتہ روز تحریک انصاف کے لیڈر بابر اعوان  نے ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ  حکومت نے عمران خان  کی تقاریر نشر کرنے اور ان کی تصویر   دکھانے پر پابندی لگائی ہے۔ اب یہ واضح ہورہا ہے کہ  ملکی میڈیا میں ان ہدایات پر عمل بھی ہورہا ہے۔ اس طرح عمران خان کو تنہا  اور سیاس [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟

    یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو سال ہا سال تک پاکستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھاتا رہا۔ پھر ایک دن وہ خود لاپتہ کر دیا گیا۔ کئی مہینے تک اس کی بیوی بچوں کو خبر نہ ہوئی کہ وہ کہاں ہے ؟ پھر ایک دن پتہ چلا کہ اس پر پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت بنائی گئی ایک عدالت میں مقدم� [..]مزید پڑھیں

  • جشنِ جَون

    ”تمہارے خیال میں اِس وقت حیات، اردو کے تین مقبول ترین شاعر کون سے ہیں،“ جون بھائی نے نوے کی دہائی کے وسط میں یہ سوال مجھ سے پوچھا تھا۔میں نے جھٹ سے جواب دیا کہ پہلے نمبر پر جون ایلیا۔ میرا خیال تھا وہ میرے جواب سے خوش ہوں گے مگر جون بھائی نے مسکرائے بغیر کہا ’سنجیدگی اخ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ’ ووٹ کو عزت دو ‘کا نعرہ لگانے کا یہی وقت ہے

    وزیر اعظم شہباز شریف نے  تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر سانحہ 9 مئی  میں  ملوث تمام عناصر کو سزا دلوانے کا عہد کیا ہے۔  گو کہ ان کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے ہی سیاست دان مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالتے ہیں لیکن قومی نشانیوں پر حملے کرنے والے دہشت گرد ا [..]مزید پڑھیں

  • ماسکو ٹرائل اور ہماری برساتی حب الوطنی

    معاف کیجئے گا، قیامت کے ان دنوں میں میرا دماغ چل بچل ہو گیا ہے۔ قلم سے سطر مستحکم برآمد نہیں ہو رہی۔ زبان بے سبب بہک رہی ہے۔ یوں سمجھ لیجئے کہ ابن انشا اور ابراہیم جلیس کی شوخ رنگ ارواح میرے اندر حلول کر گئی ہیں۔ آج کی زبان میں بات کرنا ہو تو سمھجیے کہ عطاالحق قاسمی اور محمد حنی� [..]مزید پڑھیں

  • ترکیہ انتخاب: این دشور راستہ اردوان کا منتظر ہے

    آخرکار ایک بار پھر رجب طیب اردوان کی جیت ہوئی۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر منعقد ہونے والے ترکیہ کے رن آف انتخابات کے نتائج سامنے آئے جن میں سابق وزیر اعظم اور موجودہ صدر نے ایک بار پھر کامیابی حاصل کی۔ رجب طیب اردوان نے باسفورس کے ایشیائی کنارے پر واقع استنبول کے مضافاتی علاق [..]مزید پڑھیں

  • بڑھتا ہوا سیاسی بگاڑ

    خدا کرے کہ خواتین سیاسی قیدیوں کے حوالے سے جو خبریں آ رہی ہیں وہ غلط ہوں مگر پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری اور ملیکہ بخاری کی پریس کانفرنس کے دوران ان کے چہرے کے تاثرات اور آوازبہت کچھ بتارہی تھی۔ اس نے کچھ پرانے زخم تازہ کردئیے اور مجھے نہ جانے کیوں س [..]مزید پڑھیں

  • کامن سینس، کامن کیوں نہیں ؟

    اقبال نے کہا تھا: اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن   جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے، وہ نظر کیا   یا یہ کہ : عالم نو ہے ابھی پردۂ تقدیر میں میری نگاہوں میں ہے اس کی سحر بے حجاب اب اگر یہ درویش حقیقت پسندی سے کام لیتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اقبال کے اباجی پر ترچھی نظر ڈالے گا تو خو� [..]مزید پڑھیں

  • بغاوت جو ناکام ہوگئی

    متعلقہ حلقے بھرپور چھان بین اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر جان چکے ہیں کہ 9مئی کی غارت گری عمران خان کی گرفتاری کا بے ساختہ ردّعمل نہیں، ایک سوچی سمجھی سازش تھی جس کا براہِ راست نشانہ آرمی چیف سید عاصم منیر تھے۔ لمحوں کے اندر اندر کوئٹہ سے پشاور تک فوجی تنصیبات اور علامات کو نشان [..]مزید پڑھیں