تبصرے تجزئیے

  • عمران پر قاتلانہ حملے کے مضمرات

    شکر ہے کہ عمران خان ایک خوفناک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، جس کی کہ اُنہیں کئی ذرائع سے پہلے سے ہی خبر تھی اور وہ ناقص سیکورٹی کے باوجود لانگ مارچ کے لئے روانہ ہوگئے تھے۔ واقع پیش آیا بھی تو وزیرِاعلیٰ پنجاب کے آبائی علاقے میں۔ جائے وقوع سے ملزم نوید کو گرفتار کر لیا گی� [..]مزید پڑھیں

  • آئین ہماری ریڈ لائن ہے؟

    موجودہ صورت حال کو سمجھنے کے دو مروجہ طریقے ہیں۔ ایک یہ کہ معاملات کو تحریک انصاف کی آنکھ سے دیکھا جائے اور دوسرا یہ کہ معاملات کو تحریک انصاف کے سیاسی حریفوں کی نظر سے دیکھا جائے۔ خرابی مگر یہ ہے کہ ان دونوں صفوں میں کھڑے ہو کر، کتنی ہی دیانت سے چیزوں کا تجزیہ کر لیا جائے، نتا� [..]مزید پڑھیں

  • اپنے راستے کے کانٹے

    سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے بارے میں ملک بھر میں شدید بحث جاری ہے۔ طرح طرح کے نکتے اٹھائے جا رہے ہیں اور شوشے چھوڑے جا رہے ہیں۔الزامات لگانے والے بھی نہیں چوک رہے، اور گالی دینے والے بھی آرام سے بیٹھنے کو تیار نہیں ہیں۔ حملے سے پہلے کشیدگی کی جو فضا تھی، وہ جوں کی توں ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صحافت اور صحافیوں کو لاحق خطرات

    مجھے نہیں پتہ کہ ’خطروں کے کھلاڑی ‘ کی اصطلاح کس پس منظر میں لائی گئی تھی مگر میں یہ ضرور جانتا ہوں کہ پاکستان اور ترقی پذیر ممالک میں آج کے جدید دور میں بھی ’صحافی‘ سماجی سیاسی اور معاشی خطرات کا نشانہ بنا رہتا ہے اور اکثر بے خطر ہو کر خبر کی تلاش میں خود سب کے لیے خب� [..]مزید پڑھیں

  • جو ہونا چاہئے وہ کسی کا باپ نہیں کروا سکتا

    دو وزرائے اعظم کی چوری شدہ گفتگو کی ڈارک ویب پر فروخت اور اعظم سواتی کی فیملی ویڈیو ظاہر ہونے سے کم از کم ایک معمہ تو حل ہوا یعنی اس ملک اور ان ممالک میں کوئی فرق نہیں جہاں ہر حساس آئینی و سرکاری عہدیدار اور سیاسی و ذاتی مخالف کا فون، دیوار، دیوار پر لگی پینٹنگ، ساٹھ انچ کا ٹی وی، [..]مزید پڑھیں

  • اصلی بمقابلہ انگلش میڈیم مولا جٹ

    اس ملک میں دو قسم کے لوگ رہتے ہیں، ایک وہ ہیں جن کے لیے انگریزی کا لفظ ’انٹائیٹلڈ‘ استعمال ہوتا ہے۔ اس لفظ کا لفظی مطلب حقدار یا مستحق ہے مگر ان لفظوں سے یتیمی جھلکتی ہے جبکہ انگریزی والے انٹائیٹلڈ میں  وہ شخص ہوتا ہے جو پیدائشی طور خود کو خصوصی سلوک کا مستحق سمجھے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • خلیج عرب میں اردو کا نقیب:ڈاکٹر افروز عالمؔ

    ڈاکٹر افروز عالمؔ کی شخصیت اخلا ص اور جنون کا مر قع ہے۔چیتے کی طرح تیز رفتار رکھنے والے ڈاکٹر افروز عالمؔ کو دور رہنے کے باوجود میں اتنا قریب سے جانتاہوں کہ یہ طے کرنا مشکل ہے کہ اس مضمون میں اپنی بات کہاں سے شروع کروں۔  سو ابتدا یہ ہے کہ آپ کی پیدائش یکم اپریل1975؁ کو بتھوا با� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان پر حملہ: ایک سماجی پہلو

    آپ میں سے کتنوں کو یقین ہے کہ ہمارا نظام قانون و انصاف عمران خان پر حملہ کرنے والوں پر پوری معنویت کے ساتھ نافذ ہو گا اور جو بھی حقائق ہوں گے وہ ہمارے سامنے لائے گا؟ یہ سوال میں نے کسی نیم خواندہ سیاسی مجلس میں نہیں بلکہ ملک کی بہترین درس گاہ ، قائد اعظم یونیورسٹی کے طلباء و طا [..]مزید پڑھیں